جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
’’جھارکھنڈ کے گورنر جناب @santoshgangwar نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
Governor of Jharkhand, Shri @santoshgangwar, had a meeting with PM @narendramodi. pic.twitter.com/JALM2rm9hE
— PMO India (@PMOIndia) August 3, 2024