ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے ایکس پر پوسٹ کی گئی:
’’ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔
@RajBhavanHP ‘‘
Governor of Himachal Pradesh, Shri Shiv Pratap Shukla, met PM @narendramodi.@RajBhavanHP pic.twitter.com/0zkdgf7ZZP
— PMO India (@PMOIndia) November 28, 2024