وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کنیکٹی وٹی کو بڑھانے کے لئے مسلسل کوششیں کررہی ہے۔
جناب مودی، اڑان اسکیم کے بارے میں رکن پارلیمنٹ جناب راجیش چڈاسما کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، کہ اسکیم کیسے عام شہریوں کے لئے ہوائی سفر کو دستیاب اور قابل رسائی بنارہی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’ ہماری مسلسل کوشش ہے کہ کنیکٹی وٹی کو بڑھایا جائے تاکہ لوگوں کو سہولت فراہم ہوسکے۔‘‘
કનેક્ટિવિટી વધારવાનો અમારો સતત પ્રયાસ છે જેથી લોકોને સુવિધા ઉપલબ્ધ થાય…. https://t.co/ms3Mj6jzZ9
— Narendra Modi (@narendramodi) March 10, 2023