وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام  کو ہمدردی کا ایک بہترین پیکر قرار دیا ہے۔

گُڈ فرائڈے پر اپنے ایک پیغام میں ،جناب مودی نے ٹویٹ کیا’’گُڈ فرائڈے ہمیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔وہ ہمدردی کے ایک بہترین پیکر تھے،انہوں نے خود کو ضرورت مندوں اور بیماروں کو شفا دینے کےلئے وقف کردیا تھا۔‘‘

  • Babla sengupta December 28, 2023

    Babla sengupta
  • R N Singh BJP June 29, 2022

    jai hind
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'New India's Aspirations': PM Modi Shares Heartwarming Story Of Bihar Villager's International Airport Plea

Media Coverage

'New India's Aspirations': PM Modi Shares Heartwarming Story Of Bihar Villager's International Airport Plea
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 مارچ 2025
March 07, 2025

Appreciation for PM Modi’s Effort to Ensure Ek Bharat Shreshtha Bharat