عالمی بائیو ایندھن اتحاد پائیداری اور صاف توانائی کی جانب ہماری جستجو میں ایک اہم لمحہ ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی بایو ایندھن اتحاد میں شامل ہونے والے رکن ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گلوبل بائیو فیولز الائنس کا آغاز پائیداری اور صاف توانائی کی تلاش میں ایک اہم لمحہ ہے۔
پیٹرولیم اور توانائی کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ پوری کی X پر ایک پوسٹ مشترک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛"گلوبل بائیو فیولز الائنس کا آغاز پائیداری اور صاف توانائی کی طرف ہماری جستجو میں ایک اہم لمحہ ہے۔
میں ان رکن ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس اتحاد میں شامل ہوئے ہیں۔
The launch of the Global Biofuels Alliance marks a watershed moment in our quest towards sustainability and clean energy.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2023
I thank the member nations who have joined this Alliance. https://t.co/3wgUkmKCyA pic.twitter.com/MOmP1q6g2r
The world’s quest for cleaner & greener energy gains historic momentum! On a momentous occasion PM Sh @narendramodi Ji launches #GlobalBiofuelsAllianceAtG20 with the support of 19 major consumer, producer & interested countries & 12 organisations on sidelines of #G20India today! pic.twitter.com/vKwmEJ2KjK
— Hardeep Singh Puri (@HardeepSPuri) September 9, 2023