نئیدہلی  14 اکتوبر۔ سابق وزیر اعظم  جناب ایچ  ڈی ویوگوڑانے  گجرات میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کا دنیا کا سب سے اونچا  مجسمہ بنوانے پر وزیر اعظم  جناب نریندر مودی کی تعریف  کی ہے ۔  انہوں  نے یہ بھی یاددلایا کہ ماضی میں احمد آبادہوائی اڈے کا نام بدل کر سردار ولبھ بھائی پٹیل  بین الاقوامی  ہوائی اڈہ کیا گیا اور  سردار ولبھ بھائی میموریل  ، ان کے آبائی وطن ناڈیاڈ  ، گجرات میں 

قائم کیا گیا ہے ۔ بھارت کے مرد آہن کا دنیا  کاسب سے اونچا مجسمہ تعمیر کرکے اس سلسلے کو منطقی  اختتا م تک پہنچایا گیا۔ انہوں  نے کہا کہ اس مجسمے کو  مزید پرکشش   بنایا  گیا ہے اور دیسی طرز  پر تعمیر کیا گیا ہے ۔   یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے لوگ  ان مقامات  کا دورہ کررہے ہیں اور اسٹیچو  آف یونٹی نیز سردار سروور ڈیم کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ وزیر اعظم جناب نریند ر مودی نے  سابق  وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیو گوڑا کے اسٹیچو  آف یونٹی کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study

Media Coverage

Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi highlights extensive work done in boosting metro connectivity, strengthening urban transport
January 05, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has highlighted the remarkable progress in expanding Metro connectivity across India and its pivotal role in transforming urban transport and improving the ‘Ease of Living’ for millions of citizens.

MyGov posted on X threads about India’s Metro revolution on which PM Modi replied and said;

“Over the last decade, extensive work has been done in boosting metro connectivity, thus strengthening urban transport and enhancing ‘Ease of Living.’ #MetroRevolutionInIndia”