سابق پولیس سربراہ جناب پرکاش سنگھ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
جناب مودی نے ہندوستان کے سیکورٹی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے تئیں ان کے جنون کی تعریف کی۔
وزیر اعظم نے ا یکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ہمارے ملک کے سب سے معزز پولیس افسروں میں سے ایک جناب پرکاش سنگھ جی سے ملنا واقعی بہت اچھا تھا۔ ہندوستان کے سیکورٹی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے تئیں ان کا جنون قابل ذکر ہے۔ singh_prakash@’’
It was indeed wonderful to have met one of the most distinguished police officers of our nation, Shri Prakash Singh Ji. His passion towards strengthening India’s security apparatus is noteworthy. @singh_prakash https://t.co/ZUIhtSstAY
— Narendra Modi (@narendramodi) September 3, 2024