جاپان کے سابق وزیر اعظم عزت مآب جناب یوشی ہدے  سوگا نے 24 مئی ، 2022 ء کو  ٹوکیو میں وزیر اعظم  جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

         انہوں نے ستمبر ، 2021 ء میں واشنگٹن ڈی سی میں کواڈ لیڈروں کی پہلی چوٹی میٹنگ کے موقع پر اپنی باہمی میٹنگ سمیت گذشتہ بات چیت کا ذکر کیا ۔  وزیر اعظم نے بھارت – جاپان تعلقات کو پختہ کرنے میں جناب سوگا کے تعاون کی ستائش کی ۔

          دونوں لیڈروں نے بھارت – جاپان خصوصی اسٹریٹیجک اور عالمی ساجھیداری  کو مزید مستحکم کرنے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔ وزیر اعظم نے  جاپانی ارکانِ پارلیمنٹ کے وفد کی قیادت کے لئے جناب سوگا کو بھارت آنے کی دعوت دی ۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Andhra Pradesh meets Prime Minister
December 25, 2024

Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri N Chandrababu Naidu met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister's Office posted on X:

"Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn, met Prime Minister @narendramodi

@AndhraPradeshCM"