انہوں نے تجارتی اور اقتصادی تعلقات، توانائی، رابطوں کے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
وزیر اعظم نے ماسکو اورقازان میں صدر پوٹن کے ساتھ اپنے حالیہ دوروں اور ملاقاتوں کے دوران کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کی کوششوں کا خیرمقدم کیا
وزیر اعظم نے صدر پیوٹن کو گرم جوشی سے مبارکباد پیش کی

روسی فیڈریشن کے  اوّل نائب وزیر اعظم  عزت مآب ڈینس مانتوروف نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 

انہوں نے تجارتی اور اقتصادی تعلقات، توانائی، رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

پی ایم مودی نے ہندوستان-روس خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مستحکم ومضبوط کرنے کے لیے صدر پوتن کے ساتھ اپنے حالیہ دوروں اور ملاقاتوں کے دوران لیے گئے فیصلوں کے نفاذ کے لیے دونوں طرف کی ٹیموں کی طرف سے کی جانے والی مستقل اور مشترکہ کوششوں کا خیرمقدم کیا۔

وزیر اعظم نے صدر پوتن کو گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ ان کے ساتھ مسلسل تبادلوں کے منتظر ہیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi met with the Prime Minister of Dominica H.E. Mr. Roosevelt Skeritt on the sidelines of the 2nd India-CARICOM Summit in Georgetown, Guyana.

The leaders discussed exploring opportunities for cooperation in fields like climate resilience, digital transformation, education, healthcare, capacity building and yoga They also exchanged views on issues of the Global South and UN reform.