وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔

یہاں اس میٹنگ کی مخصوص تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔

متعدد صلاحیتوں کے حامل بھارتی تیر انداز ۔ سہاس ایل وائی کی پشت پر ایک شاباشی

 

کرشنا ناگر کے ساتھ میڈل پرچرچا

 

نوجوان پلک کوہلی اور ان کا ترغیب فراہم کرنے والا سفر

 

سکینہ خاتون اور کوچ فرمین باشا کے ساتھ بامعنی گفت وشنید

 

پاور لفٹر سکینہ خاتون سے روبرو ہوتے ہوئے

 

تاریخی کامیابی کا ایک ساتھ جشن مناتے ہوئے

 

فاتحین نے اس قائد کے آٹو گراف حاصل کیے جو انہیں ترغیب فراہم کرتا ہے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi