وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، میک ان انڈیا مہم کی طرف سے کی گئی پیش رفت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم ، وزیر خارجہ کے اس ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں موزمبیق کے وزیر اٹرانسپورٹ جناب میٹیوس میگالا کے ساتھ ماچاوا تک ’میڈ ان انڈیا‘ ٹرین میں سفر کے بارے میں بتایا تھا:
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’اس سے ہر بھارتی کو خوشی ہوگی! @میک ان انڈیا عالمی سطح پر مسلسل ترقی کررہا ہے۔‘‘
This will make every Indian happy! @makeinindia continues to make global strides. https://t.co/4ZgIXf8TC2
— Narendra Modi (@narendramodi) April 16, 2023