وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کا ذکر کیا کہ ڈیجیٹل ادائیگی وں سے بہت سے لوگوں کی زندگی میں آسانی اور راحت آئی ہے۔
ایک شہری کے ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ڈیجیٹل ادائیگی نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی اور راحت پیدا کی ہے۔ آپ کو اس موضوع پر بہت سے واقعات سننے کو ملیں گے۔ ‘‘
Digital payments have brought ease and comfort in the lives of many. You will find many anecdotes on this. https://t.co/AimBRORiOE
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2023
اسی طرح ہندوستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے کے بارے میں بیرون ملک مقیم ہندوستانی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’یہ منظر پورے ہندوستان میں ایک عام بات ہے ... ہمارے لوگوں نے ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کو اپنانے میں غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔‘‘
It is a common sight across India…our people have shown remarkable dexterity in adapting to tech and innovation. https://t.co/Bl8EsPEshn
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2023