نئی دہلی، 27  جون / میں  ، گروپ 20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے جاپان کے شہر اوساکا کا دورہ کر رہا ہوں ۔ میں ، عالمی لیڈروں کے ساتھ اہم  چیلنجوں اور مواقع پر تبادلۂ خیال کا منتظر ہوں ، جو  آج دنیا کو درپیش ہیں ۔  سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے میں کئی معاملات  شامل ہیں ، جن پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا ۔ ان میں خواتین کو با اختیار بنانا ، ڈجیٹائزیشن سے متعلق معاملات  ، مصنوعی انٹلی جنس   اور دہشت  گردی ، آب و ہوا میں تبدیلی جیسے اہم عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ہماری مشترکہ کوششوں  پر گفتگو ہو گی ۔

          سربراہ کانفرنس اصلاح شدہ تکثیریت کے تئیں  ہماری مضبوط  حمایت کو تقویت دینے اور اُسے  دوہرانے کے لئے ایک اہم موقع  فراہم  کرے گی  ، جو آج کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں   ضابطے پر مبنی  بین الاقوامی نظام کے تحفظ کے لئے  اہم ہے ۔  سربراہ کانفرنس  گذشتہ پانچ سال کے عرصے میں  ہندوستان کے مضبوط ترقیاتی تجربے کو شیئر کرنے کا بھی ایک پلیٹ فارم ثابت ہو گا  ، جس نے حکومت کو ہندوستان کے عوام کی طرف سے دیئے گئے فیصلے  کے لئے ایک بنیاد فراہم کی ہے تاکہ ترقی اور استحکام کے راستے کو جاری رکھا جا سکتا ہے ۔

          اوساکا سربراہ کانفرنس  ، 2022 ء میں ہونے والی  گروپ 20 سربراہ کانفرنس   کی میزبانی  کرنے کی سمت ہندوستان کے لئے ایک اہم  سنگِ میل  ثابت ہو گا  ، جب ہم اپنی آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر  ایک نئے ہندوستان کی رہنمائی کریں گے ۔

          اس موقع پر میں ،  باہمی اور عالمی اہمیت کے اہم معاملات پر اپنے بڑے ساتھی ملکوں کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت کرنے کا منتظرہوں ۔

          میں ،  اس موقع پر  روس  ، ہندوستان اور چین  کی اگلی غیر رسمی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کا بھی منتظر ہوں اور  برازیل  ، روس ، ہندوستان ، چین ، جنوبی افریقہ  یعنی برکس  اور  جاپان ، امریکہ اور ہندوستان  کے لیڈروں کی اگلی غیر رسمی میٹنگوں میں  شرکت کا بھی منتظر ہوں ۔

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Annual malaria cases at 2 mn in 2023, down 97% since 1947: Health ministry

Media Coverage

Annual malaria cases at 2 mn in 2023, down 97% since 1947: Health ministry
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles passing away of former Prime Minister Dr. Manmohan Singh
December 26, 2024
India mourns the loss of one of its most distinguished leaders, Dr. Manmohan Singh Ji: PM
He served in various government positions as well, including as Finance Minister, leaving a strong imprint on our economic policy over the years: PM
As our Prime Minister, he made extensive efforts to improve people’s lives: PM

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the passing away of former Prime Minister, Dr. Manmohan Singh. "India mourns the loss of one of its most distinguished leaders, Dr. Manmohan Singh Ji," Shri Modi stated. Prime Minister, Shri Narendra Modi remarked that Dr. Manmohan Singh rose from humble origins to become a respected economist. As our Prime Minister, Dr. Manmohan Singh made extensive efforts to improve people’s lives.

The Prime Minister posted on X:

India mourns the loss of one of its most distinguished leaders, Dr. Manmohan Singh Ji. Rising from humble origins, he rose to become a respected economist. He served in various government positions as well, including as Finance Minister, leaving a strong imprint on our economic policy over the years. His interventions in Parliament were also insightful. As our Prime Minister, he made extensive efforts to improve people’s lives.

“Dr. Manmohan Singh Ji and I interacted regularly when he was PM and I was the CM of Gujarat. We would have extensive deliberations on various subjects relating to governance. His wisdom and humility were always visible.

In this hour of grief, my thoughts are with the family of Dr. Manmohan Singh Ji, his friends and countless admirers. Om Shanti."