نئی دہلی،08 نومبر ، وزیر ا عظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’نوٹ بندی نے کالے دھن کو کم کرنے، ٹیکس کی پابندی میں اضافہ کرنے اور اسے باقاعدہ بنانے میں مدد کی ہے اور شفافیت کو فروغ دیا ہے‘‘۔
وزیر اعظم نے یہ بھی کہا ہےکہ ’’ یہ نتائج قومی ترقی کے لیے بہت زیادہ فائدے مند رہے ہیں‘‘۔
Demonetisation has helped reduce black money, increase tax compliance and formalization and given a boost to transparency.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 8, 2020
These outcomes have been greatly beneficial towards national progress. #DeMolishingCorruption pic.twitter.com/A8alwQj45R