وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ لائق احترام جارج جیکب کوواکڈ کو تقدس مآب پوپ فرانسس کے ذریعہ مقدس رومن کیتھولک چرچ کا کارڈینل بنائے جانے پر مسرور ہیں۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’بھارت کے لیے زبردست مسرت اور فخر کی بات!‘‘
لائق احترام جارج جیکب کوواکڈ کو تقدس مآب پوپ فرانسس کے ذریعہ مقدس رومن کیتھولک چرچ کا کارڈینل بنائے جانے پر مسرور ہوں۔
لائق احترام جارج کارڈینل کوواکڈ نے عیسیٰ مسیح کے ایک پرجوش پیروکار کے طور پر بنی نوع انسانیت کی خدمت میں اپنی زندگی وقف کردی۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری جانب سے نیک ترین خواہشات۔
@Pontifex‘‘۔
A matter of great joy and pride for India!
— Narendra Modi (@narendramodi) December 8, 2024
Delighted at His Eminence George Jacob Koovakad being created a Cardinal of the Holy Roman Catholic Church by His Holiness Pope Francis.
His Eminence George Cardinal Koovakad has devoted his life in service of humanity as an ardent… pic.twitter.com/CCq749PiZv