وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھلے ہی دیپک پونیہ معمولی فرق سے کانسے کا تمغہ ہار گئے، لیکن اُنہوں نے ہمارا دل جیت لیا۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ وہ حوصلے اور صلاحیت کا پاور ہاؤس تھے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا ؛
’’بھلے ہی دیپک پونیا معمولی فرق سے کانسے کا تمغہ ہارگئے، لیکن انہوں نے ہمارا دل جیت لیا ہے۔وہ حوصلے اور صلاحیت کا پاور ہاؤس ہیں۔ دیپک کو اُن کے مستقبل کی کوششوں کےلئے میری نیک خواہشات ۔‘‘
Deepak Punia lost the Bronze narrowly but he has won our hearts. He is a powerhouse of grit and talent. My best wishes to Deepak for his future endeavours. #Tokyo2020
— Narendra Modi (@narendramodi) August 5, 2021