وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 ستمبر، بروز اتوار ’من کی بات‘ ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کوئی اختراعی خیال و تصور ہے، تو یہاں آپ کے پاس اسے راست طور پر وزیر اعظم کے ساتھ ساجھا کرنے کا ایک موقع دستیاب ہے۔ کچھ مشوروں کو وزیر اعظم اپنے خطاب کے دوران حوالے کے ساتھ شامل کریں گے۔
اپنے خیالات و تاثرات نیچے دیے گئے کیمنٹ سیکشن میں لکھیں