Quoteمصنوعی ذہانت اس صدی میں انسانیت کے لیے کوڈ لکھ رہی ہے: وزیر اعظم
Quoteہماری مشترکہ اقدار کو برقرار رکھنے، خطرات سے نمٹنے اور اعتماد کی تشکیل کے لیے حکمرانی اور معیار قائم کرنے کی خاطر اجتماعی عالمی کوششوں کی ضرورت ہے: وزیر اعظم
Quoteمصنوعی ذہانت صحت، تعلیم، زراعت اور بہت کچھ کو بہتر بنا کر لاکھوں زندگیوں کو تبدیل کرنے میں مدد کر سکتی ہے: وزیر اعظم
Quoteہمیں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے مستقبل کے لیے اپنے لوگوں کو ہنر مند بنانے اور ری-اسکل کرنے میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم
Quoteہم مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز رفاہ عامہ کے لیے ڈیولپ کر رہے ہیں: وزیر اعظم
Quoteبھارت یہ یقینی بنانے کے لیے اپنے تجربے اور مہارت کا اشتراک کرنے کے لیے تیار ہے کہ مصنوعی ذہانت کا مستقبل اچھا اور سب کے لیے ہو: وزیر اعظم

 آج کی گفت و شنید سے ایک بات سامنے آئی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈروں کے وژن میں اتحاد اور مقصد میں یکجہتی موجود ہے۔

میں ’’اے آئی فاؤنڈیشن‘‘ اور ’’ کونسل برائے پائیدار مصنوعی ذہانت ‘‘ کے قیام کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ میں فرانس اور اپنے پیارے دوست صدر میخون  کو ان اقدامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اپنی مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔

ہمیں ’’مصنوعی ذہانت کے لیے عالمی شراکت داری‘‘ کو حقیقی معنوں میں عالمی نوعیت کا بنانا ہوگا۔ اسے گلوبل ساؤتھ اور اس کی ترجیحات، خدشات اور ضروریات کے بارے میں زیادہ شمولی ہونا چاہیے۔

اس ایکشن سمٹ کی رفتار کو آگے بڑھانے کے لیے ، بھارت کو اگلی چوٹی کانفرنس کی میزبانی کرنے میں خوشی ہوگی۔

شکریہ۔

 

  • Virudthan June 05, 2025

    🔴🔴🔴🔴 जय श्री राम 🌹जय श्री राम 🌹🌹🌹🔴🔴🔴🔴 🔴🌺🔴🔴 जय श्री राम 🌹जय श्री राम 🌹🔴🔴🔴🔴🔴🌹🔴🔴🔴🌹जय श्री कृष्ण 🌹चय श्री कृष्ण🌹🌹🌹🔴🌺🌹🔴🔴🔴🌹जय श्री कृष्ण 🌹चय श्री कृष्ण🌹🌹🌹🌹🔴🔴
  • Chetan kumar April 29, 2025

    हर हर मोदी
  • Jitendra Kumar April 27, 2025

    🙏❤️🙏
  • Gaurav munday April 25, 2025

    🌝🌺🌺🌺
  • Dalbir Chopra EX Jila Vistark BJP April 23, 2025


  • Dalbir Chopra EX Jila Vistark BJP April 23, 2025


  • Jitendra Kumar April 23, 2025

    🙏🇮🇳🙏
  • Yogendra Nath Pandey Lucknow Uttar vidhansabha April 16, 2025

    🚩🙏
  • Raju Bhowmik April 16, 2025

    Bharat Mata Ki Jay
  • Ratnesh Pandey April 10, 2025

    भारतीय जनता पार्टी ज़िंदाबाद ।। जय हिन्द ।।
Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Major Boost for Make-in-India: Defence Exports Surge 35-Fold In 11 Years Under Modi Govt, Says Rajnath Singh

Media Coverage

Major Boost for Make-in-India: Defence Exports Surge 35-Fold In 11 Years Under Modi Govt, Says Rajnath Singh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 10 جون 2025
June 11, 2025

Citizens Appreciate PM Modi’s Transformative Governance: Building an Inclusive and Connected Bharat