آندھرا پردیش کے چیف منسٹر جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
‘‘آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جناب وائی ایس جگن نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔’’
The Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ysjagan called on PM @narendramodi. pic.twitter.com/blkPNS3UE0
— PMO India (@PMOIndia) August 22, 2022