لوک سبھا میں شہریت (ترمیمی) بل کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان تمام پارٹیوں اور اراکین پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس بل کی حمایت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل انسانی قدروں میں موجود امتزاج اور یقین کے صدیوں پرانے ہندوستانی اخلاقیات سے ہم آہنگی رکھتا ہے۔

شہریت (ترمیمی) بل 2019 کے تمام پہلوؤں کو انتہائی آسان طریقے سے سمجھانے کے لئے وزیر اعظم نے وزیر داخلہ امت شاہ کی بھی ستائش کی۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Beyond Freebies: Modi’s economic reforms is empowering the middle class and MSMEs

Media Coverage

Beyond Freebies: Modi’s economic reforms is empowering the middle class and MSMEs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر24مارچ 2025
March 24, 2025

Viksit Bharat: PM Modi’s Vision in Action