تمل ناڈو کے وزیر اعلی جناب ایم کے اسٹالن نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ تھیرو ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم جناب نریندر سے ملاقات کی۔ @سی ایم او تمل ناڈو‘‘
Chief Minister of Tamil Nadu, Thiru @mkstalin, met Prime Minister @narendramodi.@CMOTamilnadu pic.twitter.com/SDylvkxr3Y
— PMO India (@PMOIndia) September 27, 2024