کرناٹک کے وزیر اعلی جناب سدارمیّا نے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار کے ساتھ آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘کرناٹک کے وزیر اعلی جناب سدارمیّا اور نائب وزیر اعلی جناب ڈی کے شیو کمار نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’
CM of Karnataka, Shri @siddaramaiah and Deputy CM, Shri @DKShivakumar, met PM @narendramodi. pic.twitter.com/HFDZ2BDCOu
— PMO India (@PMOIndia) November 29, 2024