جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمر عبداللہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
ایکس پر وزیر اعظم کے ہینڈل نے پوسٹ کیا:
’’جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمرب عبداللہ @OmarAbdullah نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
CM of Jammu and Kashmir, Shri @OmarAbdullah met PM @narendramodi. pic.twitter.com/TsIzLprtha
— PMO India (@PMOIndia) October 24, 2024