چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی جناب وشنو دیو سائی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی، جناب @ وشنددیوسائی نے وزیر اعظم @ narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
CM of Chhattisgarh, Shri @vishnudsai, met PM @narendramodi. pic.twitter.com/eIOwbwGlSN
— PMO India (@PMOIndia) June 25, 2024