اوپن اے آئی کے سی ای او جناب سام آلٹ مین نے کل وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔
اوپن اے آئی کے سی ای او سام آلٹ مین کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ سام آلٹ مین، بصیرت انگیز گفتگو کے لیے آپ کا شکریہ۔ ہندوستان کے ٹیکنالوجی ماحولیاتی نظام کو بڑھانے میں اے آئی کی صلاحیت واقعی بہت وسیع ہے اور وہ بھی خاص طور پر نوجوانوں میں۔ ہم ان تمام تعاون پر مبنی اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں جو ہمارے شہریوں کو بااختیار بنانے کے لیے ہماری ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کر سکتے ہیں‘‘۔
Thank you for the insightful conversation @sama. The potential of AI in enhancing India’s tech ecosystem is indeed vast and that too among the youth in particular. We welcome all collaborations that can accelerate our digital transformation for empowering our citizens. https://t.co/OGXNEJcA0i
— Narendra Modi (@narendramodi) June 9, 2023