نئی دہلی،04؍اگست: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت مدھیہ پردیش حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ ریاست کے کچھ حصوں میں بھاری بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی جا سکے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے بات چیت بھی کی ہے اور صورتحال کا جائزہ بھی لیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
"مرکزی حکومت، مدھیہ پردیش حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ ریاست کے کچھ حصوں میں بھاری بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی جا سکے۔ میں نے وزیراعلی جناب شیوراج سنگھ چوہان سے بات کی ہے اور صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ میں ہر ایک کی سلامتی اور خیریت کے لیے دعا گوہوں۔"
The Central Government is working closely with the Madhya Pradesh Government to assist those affected by heavy rainfall and flooding in parts of the state. I have spoken to CM @ChouhanShivraj and reviewed the situation. I pray for everyone’s safety and well-being.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 4, 2021