امریکہ کے ریاستی اور دفاعی سکریٹریوں کی وزیراعظم سے ملاقات

نئی دہلی ،7ستمبر :امریکہ کے ریاستی سکریٹری جناب میشیل پامپیواور دفاعی سکریٹری جناب جیمس ماٹیس نے کل وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

انھوں نے صدرٹرمپ کی ارسال کردہ تہنیت وزیراعظم کو پیش کی ۔ وزیراعظم نے اس موقع پرصدرٹرمپ سے ہوئی اپنی گذشتہ ملاقات کا بڑے والہانہ انداز میں ذکرکیااورسکریٹری حضرات سے گذارش کی کہ وہ ان کی مبارکبادصدرموصوف تک پہنچادیں ۔

 دونوں سکریٹریوں نے وزیراعظم کو اس سے قبل منعقدہ دوبدوثمرآور اورمفید گفتگو کے متعلق مختصرجانکاری دی ۔ وزیراعظم نے دونوں سکریٹریوں اوران کے بھارتی ہم عہدیداران یعنی وزیرخارجہ اوروزیردفاع کو دونوں ممالک کے مابین بارآورگفتگوکاانعقاد کرنے کے لئے مبارکبادپیش کی ۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi