وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج سری ہری کوٹا، آندھرا پردیش میں اسرو کے ستیش دھون خلائی مرکز میں تیسرے لانچ پیڈ (ٹی ا یل پی) کے قیام کو منظوری دی۔

تیسرا لانچ پیڈ پروجیکٹ ا سرو کی اگلی نسل کی لانچ  وہیکلز کے لیے سری ہری کوٹا، آندھرا پردیش میں لانچنگ کے بنیادی ڈ’ھانچےکے قیام اور سری ہری کوٹا میں دوسرے لانچ پیڈ کے لیے اسٹینڈ بائی لانچ پیڈ کے طور پر تعاون کرنے کا تصور کرتا ہے۔ اس سے مستقبل میں ہندوستان کےانسانی خلائی پرواز کے مشن کے لیے لانچ کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔

قومی اہمیت کا حامل پروجیکٹ ۔

نفاذ کی حکمت عملی اور اہداف:

ٹی ایل پی کو ایسی ترتیب کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جو ممکن حد تک عالمگیر اور موافقت پذیر ہو جو نہ صرف این جی ایل وی بلکہ ایل وی ایم3 وہیکلز کو بھی سیمی کرایوجینک اسٹیج کے ساتھ ساتھ این جی ایل وی کی ترتیب کےمطابق بھی ہو۔ اس کا ادراک صنعت کی زیادہ سے زیادہ شرکت کے ساتھ کیا جائے گا جس میں پہلے کے لانچ پیڈز کے قیام اور موجودہ لانچ کمپلیکس سہولیات کو زیادہ سے زیادہ  اشتراک کرنے میں اسرو کے تجربے کو مکمل طور پر استعمال کیا جائے گا۔

ٹی ایل پی کو 48 ماہ یعنی 4 سال کی مدت میں قائم کرنے کا ہدف ہے۔

شامل اخراجات:

کل 3984.86 کروڑ روپے فنڈ کی ضرورت ہےجس  میں لانچ پیڈ کے قیام اور متعلقہ سہولیات کی تخمینہ لاگت شامل ہے۔

مستفیدین کی تعداد:

یہ پروجیکٹ ہندوستانی خلائی ماحولیاتی نظام کو فروغ دے گا جس سے لانچ کی اعلی تعدد اور انسانی خلائی پرواز اور خلائی تحقیق کے مشنوں کو انجام دینے کی قومی صلاحیت کو قابل بنایا جائے گا۔

پس منظر:

آج تک، ہندوستانی خلائی نقل و حمل کا نظام مکمل طور پر دو لانچ پیڈز یعنی پہلا لانچ پیڈ(ایف ایل پی) اور دوسرا لانچ پیڈ (ایس ایل پی)پرمنحصر ہے۔ایف ایل پی کوپی ایس ایل وی کے لیے 30 سال پہلے بنایا گیا تھا اورپی ا یس ایل وی اور ایس ایس ایل وی کے لیے لانچ سپورٹ فراہم کرتا رہتا ہے۔ایس ایل پی کا قیام بنیادی طور پر جی ایس ایل وی اورایل وی ایم3 کے لیے قائم کیا گیا تھا ،اوپی ایس  ایل وی کے لیے اسٹینڈ بائی کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ ایس ایل پی تقریباً 20 برسوں سے کام کر رہا ہے اور اس نے چندریان-3 مشن سمیت قومی مشنوں کے ساتھ پی ایس ایل وی/ ا یل وی ایم3 کے کچھ تجارتی مشنوں کو فعال کرنے کے لیے لانچ کی صلاحیت کو بڑھایا ہے۔ ایل ایل پی گگنیان مشن کے لیے بھی انسانی درجہ بندی والے ایل وی ایم3 کوو لانچ کرنے کے لیے تیار ہو کیا جا رہا ہے۔

امرت کال کے دوران ہندوستانی خلائی پروگرام کے وسیع وژن بشمول 2035 تک بھارتیہ آنترکش اسٹیشن (بی اے ایس) اور 2040 تک انڈین کریوڈ لونر لینڈنگ کے لیے نئے پروپلشن سسٹم کے ساتھ بھاری لانچ  و ہیکلز کی نئی نسل کی ضرورت ہے، جو موجودہ لانچ پیڈزسے پوری نہیں ہو سکتی۔ اگلی نسل کی  بھاری لانچ وہیکلز کی کلاس کو پورا کرنے کے لیے اورایس ایل پی کے لیے ایک اسٹینڈ بائی کے طور پر تیسرے لانچ پیڈ کا تیزی سے قیام انتہائی ضروری ہے تاکہ مزید 25-30 برسوں کے لیے خلائی نقل و حمل کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

 

  • Virudthan June 12, 2025

    🔴🔴🔴🔴MINIMUM GOVERNMENT🌹🌹🌹🌹🌹 🔴🔴🔴🔴MAXIMUM GOVERNANCE🌹🌹🌹🌹🌹 🔴🔴🔴🔴THAT'S NDA GOVERNMENT🌹🌹🌹🌹🌹 🔴🔴குறைந்த செலவில் நிறைந்த சேவை 🔴🔴 🔴🔴ஊழல் இல்லாத ஆட்சி மோடி ஆட்சி👍 🔴🔴
  • Jitendra Kumar April 23, 2025

    ❤️🙏🇮🇳
  • Ratnesh Pandey April 10, 2025

    भारतीय जनता पार्टी ज़िंदाबाद ।। जय हिन्द ।।
  • Preetam Gupta Raja April 03, 2025

    जय श्री राम
  • Kukho10 April 02, 2025

    Elon Musk say's, "I am a FAN of MODI".
  • Jitendra Kumar March 31, 2025

    🙏🇮🇳
  • Prasanth reddi March 21, 2025

    జై బీజేపీ జై మోడీజీ 🪷🪷🙏
  • கார்த்திக் March 09, 2025

    Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🙏Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩
  • अमित प्रेमजी | Amit Premji March 07, 2025

    namo🙏
  • अमित प्रेमजी | Amit Premji March 03, 2025

    nice👍
Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
What Happened After A Project Delayed By 53 Years Came Up For Review Before PM Modi? Exclusive

Media Coverage

What Happened After A Project Delayed By 53 Years Came Up For Review Before PM Modi? Exclusive
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles the loss of lives due to a road accident in Pithoragarh, Uttarakhand
July 15, 2025

Prime Minister Shri Narendra Modi today condoled the loss of lives due to a road accident in Pithoragarh, Uttarakhand. He announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased and Rs. 50,000 to the injured.

The PMO India handle in post on X said:

“Saddened by the loss of lives due to a road accident in Pithoragarh, Uttarakhand. Condolences to those who have lost their loved ones in the mishap. May the injured recover soon.

An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi”