وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں ، کابینہ نے اعلیٰ ترحسن کارکردگی کے حامل شمسی پی وی ماڈیولس سے متعلق قومی پروگرام کے بارے میں پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم (قسط II) کے نفاذ کی غرض سے نئی اورقابل تجدیدتوانائی کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے ۔ اعلیٰ ترحسن کارکردگی  کےحامل شمسی پی وی ماڈیولس میں گیگا واٹ  (جی ڈبلیو  ) اسکیم کی مینوفیکچرنگ  کی صلاحیت حاصل کرنے کے لئے اس اسکیم پر 19,500 کروڑروپے کی تخمینہ لاگت آئے گی ۔

اعلیٰ ترحسن کارکردگی کے حامل شمسی پی وی ماڈیولس کے بارے میں قومی پروگرام کا مقصد ، بھارت میں اعلیٰ اثرانگیزی کے حامل شمسی پی وی ماڈیولس کی تیاری کے لئے ایک ایکونظام تیارکرنا ہے ، تاکہ قابل تجدیدتوانائی کے شعبے میں درآمدات پرانحصار کو کم کیاجاسکے ۔ اس کی بدولت آتم نربھربھارت پہل مستحکم ہوگی اورروزگار کے نئے  مواقع  پیداہوں گے ۔

شمسی پی وی تیارکرنے والے مینوفیکچررس کا منتخب کرنے کے ایک شفاف عمل کے ذریعہ انتخاب کیاجائے گا۔ پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم کے تحت گھریلو مارکیٹ سے اعلیٰ ترحسن کارکردگی کے حامل شمسی پی وی ماڈیولس کی فروخت پر شمسی پی وی مینوفیکچرنگ پلانٹس کاکام کاج شروع ہونے کے بعد پانچ سال کے لئے ترغیب فراہم کی جائے گی ۔

مذکورہ اسکیم کی بدولت درج ذیل نتائج /فائدوں کا امکان ہے :

  1. ایسا  اندازہ لگایاگیاہے کہ لگ بھگ 65000میگاواٹ سالانہ مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کے حامل مکمل یاجزوی طورپرمربوط شمسی پی وی ماڈیولس نصب کئے جائیں گے ۔
  2. اس اسکیم کی بدولت لگ بھگ 94000کروڑروپے کے بقدر براہ راست سرمایہ ہوگی ۔
  3. ای وی اے ، شمسی گلاس ، بیک شیٹ وغیرہ جیسے فاضل سامان کے لئے مینوفیکچرنگ کی صلاحیت پیداہوگی
  4. لگ بھگ  1,95,000افراد کو براہ راست روزگار اورلگ بھگ 7,80,000افراد کو بالواسطہ روزگار فراہم ہوگا۔
  5. تقریبا ایک لاکھ 37 ہزارکروڑروپے کے بقدر درآمدی  متبادل
  6. شمسی پی وی ماڈیولس  میں اعلیٰ  ترحسن کارکردگی کی حصولیابی کی غرض سے ، تحقیق اورترقی کو رفتارملے گی

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM to attend Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India
December 22, 2024
PM to interact with prominent leaders from the Christian community including Cardinals and Bishops
First such instance that a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India

Prime Minister Shri Narendra Modi will attend the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi at 6:30 PM on 23rd December.

Prime Minister will interact with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent lay leaders of the Church.

This is the first time a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India.

Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) was established in 1944 and is the body which works closest with all the Catholics across India.