وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے نوجوانوں کی ترقی اور نوجوانوں کی قیادت میں ترقی نے نوجوانوں کو مساوی رسائی فراہم کرنے کے لیے،ٹیکنالوجی پر مبنی ایک اعلیٰ قابل بنانے والے طریقہ کار کے طور پر کام کرنے، ان کی امنگوں کو عملی جامہ پہنانے اور حکومت کے پورے دائرہ کار میں وکشت بھارت کی تعمیر کے لیے ایک خود مختار ادارے ‘میرا یووا بھارت ’(ایم وائی بھارت) کے قیام کو منظوری دی ہے۔

اثرات:

‘میرا یووا بھارت’ (ایم وائی بھارت) کا بنیادی مقصد نوجوانوں کی ترقی کے لیے اسے ایک مکمل سرکاری پلیٹ فارم بنانا ہے۔ نئے انتظام کے تحت، وسائل تک رسائی اور مواقع تک رسائی کے ساتھ ساتھ، نوجوان کمیونٹی میں تبدیلی کے ایجنٹ اور قوم کے معمار بن جائیں گے اور انہیں حکومت اور شہریوں کے درمیان ‘یووا سیتو’ کے طور پر کام کرنے کی اجازت ملے گی۔ یہ قوم کی تعمیر کے لیے نوجوانوں کی بے پناہ توانائی کو بروئے کار لانا چاہتا ہے۔

تفصیلات:

ایک خود مختار ادارہ ‘میرا یووا بھارت’ (ایم وائی بھارت)، 15سے 29 سال کی عمر کے نوجوانوں کو فائدہ پہنچائے  گا، جو کہ نوجوانوں سے متعلق قومی  پالیسی میں 'نوجوانوں' کی تعریف کے  عین مطابق ہے۔ پروگرام کے اجزاء کی صورت میں، جو خاص طور پر نوعمروں کے لیے ہیں، استفادہ کنندگان 10سے 19 سال کی عمر کے گروپ میں ہوں گے۔

‘میرا یووا بھارت’ (میرا بھارت) کے قیام سے:

  1. نوجوانوں میں قیادت کی فروغ:
  2. الگ تھلگ شخصی تعامل سے پروگرام جاتی مہارتوں کی طرف منتقل کرکے، تجرباتی آموزش کے ذریعے قائدانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانا۔
  3. نوجوانوں میں زیادہ سرمایہ کاری کرنا تاکہ انہیں سماجی اختراع کار، کمیونٹیز میں قائد بنایا جا سکے۔
  4. حکومت کی توجہ نوجوانوں کی قیادت میں ترقی پر مرکوز کرنا اور نوجوانوں کو ترقی کا "فعال ڈرائیور" بنانا ہے نہ کہ محض "غیر فعال وصول کنندگان"۔
  5. نوجوانوں کی امنگوں اور کمیونٹی کی ضروریات کے درمیان بہتر صف بندی۔
  6. موجودہ پروگراموں کے ارتکاز  کے ذریعے کارکردگی میں اضافہ کرنا۔
  7. نوجوانوں اور وزارتوں کے لیے ون اسٹاپ شاپ کے طور پر کام کرنا۔
  8. نوجوانوں کا مرکزی ڈیٹا بیس بنانا۔
  9. نوجوانوں کے ساتھ مشغول ہونے والے حکومت کے اقدامات اور دیگر فریقین کی سرگرمیوں کو منسلک کرنے کے لئے،  دو طرفہ مواصلات کو بہتر بنایا گیا ہے۔
  10. ایک جسمانی ماحولیاتی نظام کی تشکیل کرکے رسائی کو یقینی بنانا ۔

پس منظر:

           تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں، جس میں تیز رفتار مواصلات، سوشل میڈیا، نئے ڈیجیٹل مواقع اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا ماحول ہے، نوجوانوں کو مشغول کرنے اور ان کو بااختیار بنانے کے لیے 'پورے حکومتی نقطہ نظر' کے اصولوں سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے، حکومت نے  یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایک نئے خود مختار ادارے، یعنی‘ میرا یووا بھارت’ (ایم وائی بھارت) کی شکل میں  پیش رسائی  کے لئے زیادہ سے زیادہ قابل عمل طریقہ کار قائم کیا جائے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'Under PM Narendra Modi's guidance, para-sports is getting much-needed recognition,' says Praveen Kumar

Media Coverage

'Under PM Narendra Modi's guidance, para-sports is getting much-needed recognition,' says Praveen Kumar
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister remembers Rani Velu Nachiyar on her birth anniversary
January 03, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi remembered the courageous Rani Velu Nachiyar on her birth anniversary today. Shri Modi remarked that she waged a heroic fight against colonial rule, showing unparalleled valour and strategic brilliance.

In a post on X, Shri Modi wrote:

"Remembering the courageous Rani Velu Nachiyar on her birth anniversary! She waged a heroic fight against colonial rule, showing unparalleled valour and strategic brilliance. She inspired generations to stand against oppression and fight for freedom. Her role in furthering women empowerment is also widely appreciated."