بہار کے نائب وزرائے اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری اور جناب وجے کمار سنہا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"بہار کے نائب وزرائے اعلی، جناب سمراٹ چودھری اور جناب وجے کمار سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔"
Deputy Chief Ministers of Bihar, Shri @samrat4bjp and Shri @VijayKrSinhaBih, met PM @narendramodi. pic.twitter.com/it651NISm2
— PMO India (@PMOIndia) February 5, 2024