وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوہرا دیوی میں بنجارہ وراثت میوزیم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ان تمام لوگوں  سے اپیل کی  جو تاریخ اور ثقافت سے گہری  دلچسپی رکھتے ہیں کہ  وہ  میوزیم کا دورہ کریں۔

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں  انہوں  نے لکھا:

"پوہرا دیوی میں بنجارہ وراثت  میوزیم بنجارہ ثقافت کو منانے کی ایک قابل ستائش کوشش ہے۔ اس کا افتتاح کرکے خوشی ہوئی۔ میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتا ہوں جو تاریخ اور ثقافت سے گہری   دلچسپی رکھتے ہیں کہ وہ اس  میوزیم کا دورہ کریں۔

 

 

In a post on X, he stated:

“पोहरादेवी येथील बंजारा वारसा संग्रहालय म्हणजे बंजारा संस्कृती साजरी करण्याचा स्तुत्य प्रयत्न आहे. त्याचे उद्घाटन केल्याचा आनंद आहे. ज्यांना इतिहास आणि संस्कृतीची आवड आहे त्यांनी या संग्रहालयाला भेट द्यावी असे आवाहन मी करतो.”

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers

Media Coverage

Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2025
January 02, 2025

Citizens Appreciate India's Strategic Transformation under PM Modi: Economic, Technological, and Social Milestones