وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کا شکریہ اداکیاہے جب کہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی سمجھوتے کو منطوری دے دی ہے ۔
جناب مودی نے یہ بھی کہاکہ اقتصادی تعاون اورآزاد تجارتی سمجھوتے (ای سی ٹی اے) کا ہماری کاروباری برادریاں بڑے پیمانے پر خیرمقدم کریں گی اوراس سےبھارت –آسٹریلیا جامع اسٹراٹیجک ساجھیداری مزید مستحکم ہوگی ۔
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘شکریہ وزیراعظم PM @AlboMP!بھارت آسٹریلیا ای سی ٹی اے کے نفاذ کا ہماری کاروباری برادریاں بڑے پیمانے پرخیرمقدم کریں گی اوراس کی بدولت بھارت –آسٹریلیا جامع اسٹراٹیجک ساجھیداری مزید مستحکم ہوگی ۔
Thank you PM @AlboMP! The entry into force of IndAus ECTA will be greatly welcomed by our business communities, and will further strengthen the India-Australia Comprehensive Strategic Partnership. https://t.co/7gdaFNKTOw
— Narendra Modi (@narendramodi) November 22, 2022