وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اظہار خیال  کیا ہے کہ اٹل ٹنکرنگ لیبز ہمارے نوجوانوں میں اختراعی جذبے کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

انٹرپرینیورشپ، ہنرمندی کی ترقی، الیکٹرانکس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جناب راجیو چندر شیکھر کے اپنے پہلے اسکول سینٹ پال  میں اٹل ٹنکرنگ لیبز قائم کرنے کے بارے میں ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کا کوریاچیرا میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’یقیناً یہ آپ کے لیے ایک خاص لمحہ ہونا چاہیے!

اٹل ٹنکرنگ لیبز ہمارے نوجوانوں میں اختراعی جذبے کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں‘‘۔

തീച്ചയായും ഇത് നിങ്ങക്ക് ഒരു പ്രത്യേക നിമിഷമായിരിക്കണം!

നമ്മുടെ യുവാക്കക്കിടയി നവീനാശയ  മനോഭാവം വളത്തുന്നതി അട ടിങ്കറിംഗ് ലാബുക ഒരു പ്രധാന പങ്ക് വഹിക്കുന്നു.” 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Rs 1,555 crore central aid for 5 states hit by calamities in 2024 gets government nod

Media Coverage

Rs 1,555 crore central aid for 5 states hit by calamities in 2024 gets government nod
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 فروری 2025
February 19, 2025

Appreciation for PM Modi's Efforts in Strengthening Economic Ties with Qatar and Beyond