وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے مواضعات میں ہماری اچھی حکمرانی کی کوششوں کا مرکز عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تکنالوجی کی طاقت کو بروئے کار لانا ہے۔ اس کے لیے، جناب مودی نے سوامتوا اسکیم کی مثال پیش کی، جس نے بہت زبردست نتائج پیش کیے ہیں۔
مائی گَوانڈیا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
بھارت کے مواضعات میں ہماری اچھی حکمرانی کی کوششوں کا مرکز عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تکنالوجی کی طاقت کو بروئے کار لانا ہے۔اس کی ایک مثال سوامتوا اسکیم ہے جس نے بہت زبردست نتائج پیش کیے ہیں۔‘‘
At the core of our good governance efforts in India’s villages is to leverage the power of technology for the welfare of people. An example of this is the SVAMITVA scheme which has given great results. #AatmanirbharPanchayat https://t.co/ay2WfQakgA
— Narendra Modi (@narendramodi) April 24, 2022