Taxpayer is respected only when projects are completed in stipulated time: PM Modi
June 23rd, 01:05 pm
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.PM inaugurates 'Vanijya Bhawan' and launches NIRYAT portal
June 23rd, 10:30 am
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.جین بین الاقوامی تجارتی تنظیم کے ’جیتو کنیکٹ2022‘ کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 06th, 02:08 pm
جیتو کنیکٹ کا یہ سربراہی اجلاس آزادی کے 75 ویں سال کے امرت مہوتسو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہاں سے ملک آزادی کے امرت دور میں داخل ہو رہا ہے۔ اب ملک کا عزم ہے کہ اگلے 25 سالوں میں سنہرے ہندوستان کی تعمیر کریں گے۔ اس لیے اس بار جو موضوع آپ نے رکھا ہے، یہ موضوع بھی اپنے آپ میں بہت موزوں ہے۔ ’’ایک ساتھ، کی جانب ، کل! ‘‘اور میں کہہ سکتا ہوں کہ یہی وہ چیز ہے جو ہر ایک کی کوشش کا جذبہ ہے، جو آزادی کے امرت دورمیں برق رفتار ترقی کا منتر ہے۔ آنے والے 3 دنوں میں آپ کی پوری کوشش ہونی چاہیے کہ اس احساس کو چہار جانب فروغ دیا جائے، ترقی ہمہ جہتی ہو، معاشرے کا آخری فرد کو بھی پیچھے نہ چھوڑا جائے، یہ سربراہی اجلاس اسی احساس کو تقویت دینے کے لیے جاری رہنا چاہیے۔ آپ سب کے لیے میری نیک خواہشات اس سربراہی اجلاس میں ہم اپنی موجودہ اور مستقبل کی ترجیحات، چیلنجوں، اوران سے نمٹنے کے لیے حل تلاش کرنے جا رہے ہیں۔ آپ سب کو بہت بہت مبارکباد، بہت بہت نیک خواہشات!وزیراعظم کا ‘ جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
May 06th, 10:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ‘جیٹو کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔وزیراعظم نریندرمودی کا جرمنی کے شہر برلن میں کمیونٹی استقبالیہ میں خطاب کا متن
May 02nd, 11:51 pm
بھارت ماتا کی جے، نمسکار ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ماں بھارتی کی سنتانوںکو آج جرمنی میں آکر ملنے کا موقع ملا ہے آپ سبھی سے مل کر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ جرمنی کے الگ الگ شہروں سے آج یہاں برلن پہنچے ہیں۔آج صبح میں بہت حیران تھا کہ ٹھنڈ کا وقت ہے یہاں بھارت میں گرمی بہت ہے ان دنوں لیکن کئے چھوٹے چھوٹے بچے بھی صبح ساڑھے چار بجے آگئے تھے ۔آپ کا پیار ،آپ کا آشیر وار ، یہ میری بہت بڑی طاقت ہے ۔ میں جرمنی پہلے بھی آیا ہوں ۔ آپ میں سے کئی لوگوں سے پہلے ملابھی ہوں ، آپ میں سے کئے لوگ جب بھارت آئے ہیں تب بھی کبھی کبھی ملنے کا موقع ملا ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو نئی نسل ہے ، جو نوجوان نسل ہے ، یہ بہت بڑی تعداد نظر آرہی ہے اور اس کا سبب نوجوان میں جوش بھی ہے لیکن آپ نے اپنے مصروف لمحات میں سے یہ وقت نکالا ۔ آپ یہاں آئے ۔ میں تہہ دل سے آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں ۔ ابھی ہمارے سفیر بتارہے تھے کہ یہاں تعدادکے اعتبار سے تو جرمنی میں بھارتیو ں کی تعداد کم ہے لیکن آپ کے پیار میں کوئی کمی نہیں ہے۔آپ کے جوش میں کوئی کمی نہیں ہے اور یہ منظر آج جب ہندوستان کے لوگ دیکھتے ہیں تو ان کا بھی دل فخر سے بھر جاتا ہے دوستو!جرمنی میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 02nd, 11:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں تھیٹر ایم پوٹس ڈیمر پلیٹز برلن میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا اور ان کے ساتھ بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک ہندوستانی برادری کے 1600 سے زیادہ ارکان نے تقریب میں شرکت کی جن میں طلباء، محققین اور پروفیشنلز شامل تھے۔ وزیر اعظم نے جرمنی کی معیشت اور معاشرے کےلئے ان کی خدمات کا ذکر کیا اور ان سے کہا کہ وہ عالمی سطح پر ہندوستانی مصنوعات کو فروغ دے کر ہندوستان کی ’’وکل فار لوکل‘‘ پہل کے لئے تعاون کریں۔آج بھارت میں رونما ہورہی مثبت تبدیلیوں کو دیکھ کر نیتا جی سبھاش چندر بوس از حد فخر محسوس کرتے: وزیر اعظم
January 23rd, 11:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کے اس بیان کو یاد کیا جس کے تحت انہوں نے کہا تھا کہ ہمارے پاس مقصد اور طاقت ہونی چاہئے جو ہمیں بہادری کے ساتھ حکومت کرنے کے لئے ترغیب فراہم کر سکے۔ آج آتم نربھر بھارت کے معاملے میں، ہمارے پاس وہ مقصد اور طاقت موجود ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ آتم نربھر بھارت کا ہدف ہماری قوت ارادی اور عزم مصمم کے ذریعہ حاصل ہوگا۔ نیتاجی سبھاش چندر بوس کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا واحد مقصد خون اور پسینے سے اپنے ملک کے لئے تعاون پیش کرنا اور اپنی سخت محنت و جدت طرازی سے بھارت کو خود کفیل بنانا ہے۔ وہ کولکاتا میں واقع وکٹوریہ میمورئیل میں ’پراکرم دیوس‘تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ساتھیو، ملک کے عام آدمی نے اس تبدیلی کو محسوس کیا ہے۔ میں نے ملک میں امید کا ایک حیرت انگیز بہاؤ بھی دیکھا ہے۔ بہت سارے چیلنجزآئے۔ بہت سارے بحران بھی آئے۔کورونا کے باعث دنیا میں سپلائی چین کے سلسلے میں بہت سی رکاوٹیں بھی درپیش ہوئیں، لیکن ، ہم نے ہر بحران سے نیا سبق لیا۔ ملک میں ایک نئی صلاحیت نے بھی جنم لیا۔ اگر آپ الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں تو اس صلاحیت کا نام 'خود انحصاری' ہے۔
December 27th, 11:30 am
دوستو ، ہمیں اس جذبے کو برقرار رکھنا ہے ، زندہ رکھنا ہے اور اسے فروغ دیتے رہنا ہے ۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے اور ہم وطنوں سے ایک بار پھر گذارش کروں گا ۔ آپ بھی ایک فہرست تیار کریں ۔دن بھر ہم جن چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، ان تمام چیزوں کے بارے میں سوچیں اور دیکھیں کہ غیر دانستہ طور پر بیرون ملک بنی کون سی چیزیں ہماری زندگی میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک طرح سے ، ہمیں قیدی بنا لیا ہے۔ان کے ہندوستان میں بنائے گئے متبادل کا پتہ لگائیں ، اور یہ بھی طے کریں کہ آئندہ سے ہندوستان کے محنت کش لوگوں ، ان کے پسینے سے تیار کردہ مصنوعات کا ہم استعمال کریں ۔ آپ ہر سال نئے سال کی قراردادیں لیتے ہیں ، اس بارایک قرار دار اپنے ملک کی خاطر بھی ضرور لینا چاہیے ۔کرلوسکرگروپ کی صدی تقریبات سے وزیراعظم کے خطاب کامتن
January 06th, 06:33 pm
نئی دہلی ،06جنوری : آپ سبھی کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد ۔کرلوسکرگروپ کی اوران کے لئے تویہ ایک دوہرے جشن کا موقع ہے ۔ ملک کی تعمیرمیں تعاون کے 100برس پورے ہورہے ہیں اور کرلوسکرگروپ کو میں بہت بہت مبارکباد دیتاہوں ۔وزیراعظم کی کرلوسکر برادرس لمٹیڈ کی صدسالہ تقریبات میں شرکت
January 06th, 06:32 pm
نئی دہلی 07 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں منعقدہ کرلوسکر برادرس لمیٹیڈ( کے بی ایل ) کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کی ۔انہوں نے کے بی ایل کے 100برس مکمل ہونے کی یاد میں ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیراعظم نے آنجہانی جناب لکشمن راؤ کرلوسکر جو کرلوسکر برادرس کے بانی تھے ، کی سوانح کی ہندی زبان کی کتابی شکل بھی جاری کی۔ یہ سوانح اس عنوان سے شائع ہوئی ہے: ’’یانترک کی یاترا – دی مین ہومیڈ مشینس ‘‘ یعنی ایسے انجنیر کا سفر جس نے مشینیں بنائیں ۔تہترویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم باتیں
August 15th, 04:30 pm
یومِ آزادی اور رکشا بندھن کے مبارک موقع پر سبھی ہم وطنوں کو بہت بہت نیک خواہشات۔One nation, one constitution spirit has become a reality now: PM Modi
August 15th, 01:43 pm
PM Narendra Modi addressed the nation on the 73rd Independence Day from the ramparts of the Red Fort in Delhi, soon after hoisting the National Flag. He extended his greetings to fellow countrymen and wished people on the auspicious occasion of Raksha Bandhan. During his address, the Prime Minister spoke at length about the transformations taking place in the country and presented the government’s vision to take India to greater heights of glory through public participation.Prime Minister Modi addresses the nation from Red Fort on 73rd Independence Day
August 15th, 07:00 am
PM Narendra Modi addressed the nation on the 73rd Independence Day from the ramparts of the Red Fort in Delhi, soon after hoisting the National Flag. He extended his greetings to fellow countrymen and wished people on the auspicious occasion of Raksha Bandhan. During his address, the Prime Minister spoke at length about the transformations taking place in the country and presented the government’s vision to take India to greater heights of glory through public participation.Himachal Pradesh is the land of spirituality and bravery: PM Modi
December 27th, 01:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Dharamshala in Himachal Pradesh today. The event, called the ‘Jan Aabhar Rally’ is being organized to mark the completion of first year of the tenure of BJP government in Himachal Pradesh.وزیر اعظم مودی نے دھرم شالہ، ہماچل پردیش ایک جلسۂ عام سے خطاب کیا
December 27th, 01:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے دھرم شالہ میں ایک عظیم الشان جلسہ ٔعام سے خطاب کیا۔ ’جن آبھار ریلی‘ کے عنوان سے اس ریلی کا اہتمام ہماچل پردیش کی بی جے پی حکومت کے دور اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم مودی نے ’اقوام متحدہ کا چیمپئنس آف دی ارتھ‘ ایوارڈ حاصل کیا
October 03rd, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرز سے اقوام متحدہ کا اعلیٰ ترین ماحولیاتی اعزاز ’چیمپئنس آف دی ارتھ‘ ایوارڈ حاصل کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ’’یہ ہندوستانیوں کا ایک اعزاز ہے۔ ہندوستانی ماحولیات کے تحفظ کے لئے پابند عہد ہیں۔‘‘We are breaking silos within the working of the Government: PM Modi
June 22nd, 11:47 am
Addressing a gathering after laying foundation stone of paperless Vanijya Bhawan in Delhi, PM Modi said the Government’s focus was on moving from silos to solutions. He highlighted the Government’s measures for creating people friendly, development friendly and investment friendly ecosystem. PM Modi spoke how technology was easing the business environment. In this context, he highlighted how GST has had a positive impact on the economy.وزیراعظم تیسری اے آئی آئی بی سالانہ میٹنگ کا افتتاح کریں گے
June 22nd, 11:40 am
نئی دہلی،22/جون۔ حکومت ہند کی وزارت مالیات کے تحت اقتصادی امور کا محکمہ، ایشیائی بنیادی ڈھانچہ سرمایہ کاری بینک(اے آئی آئی بی) کی تیسری سالا نہ میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔یہ میٹنگ بھارت کے شہر ممبئی میں 25 سے 26 جون 2018 تک ہوٹل ٹرائڈینٹ/ اوبرائے اور ا ین سی پی اے میں منعقد کی جائے گی۔ ماضی میں یہ میٹنگ چین کی راجدھانی بیجنگ اور جیجو میں 2016 میں نیز 2017 میں جمہوریہ کوریا میں منعقد کی گئی تھی۔ اس سال کی میٹنگ کا موضوع ہے‘‘ بنیادی ڈھانچے کے لئے مالیہ کی فراہمی: اختراع اور اشتراک’’ جس میں مختلف تنظیموں کے رہنما اور سرکاری افسران ، بنیادی ڈھانچے سے متعلق سرمایہ کاری کے ذریعہ دیرپا مستقبل تعمیر کرنے کے لئے اپنے نت خیالات اور تجربات سے ایک دوسرے کو واقف کرائیں گے۔PM Modi addresses Plenary Session of World Environment Day celebrations
June 05th, 05:00 pm
Speaking at the Plenary Session of the World Environment Day, PM Modi called upon the world to beat plastic pollution to make the planet a better place for everyone to live. He cited multiple initiatives being undertaken by the Government of India towards plastic waste management. He also spoke at length about India’s renewable energy goals.We are working with the mission of Transforming India: PM Modi at India-Korea Business Summit
February 27th, 11:00 am
At the India-Korea Business Summit, PM Modi said India had all the three factors of economy: Democracy, Demography and Demand. He said that Government, in the last 3.5 years had worked towards creating a stable business environment, removing arbitrariness in decision making. He added that Government was working with the mission of Transforming India from an old civilisation into a modern society and an informal economy into a formal economy.