‘‘سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’’ کے موضوع پر جی 20 اجلاس میں وزیر اعظم کا خطاب
November 18th, 08:00 pm
نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں کیے گئے عوام پر مرکوز فیصلے برازیل کی صدارت کے دوران آگے بڑھے ہیں ۔وزیر اعظم نے سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی کے موضوع پر جی 20 اجلاس سے خطاب کیا
November 18th, 07:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘سماجی شمولیت اور بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’ کے موضوع پر جی 20 سربراہ اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئس اناسیو لولا دا سلوا کا اجلاس کی میزبانی کرنے اور ان کی شاندار مہمان نوازی کے لیے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے پائیدار ترقیاتی اہداف پر مرکوز برازیل کے جی 20 ایجنڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نقطہ نظر نے عالمی جنوب کے خدشات کو اجاگر کیا اور نئی دہلی جی 20 سربراہ اجلاس کے عوام پر مرکوز فیصلوں کو آگے بڑھایا ۔ انہوں نے اس بات کو واضح کیاکہ ہندوستان کی جی 20 صدارت میں دیا گیا ‘‘ایک کرہ ارض ،ایک خاندان، ایک مستقبل’’ کا نعرہ ریو میں ہورہے بحث و مباحثہ میں مسلسل گونج رہا ہے ۔وزیراعظم نے ڈاکٹر کینتھ ڈیوڈ کونڈا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
June 17th, 11:04 pm
’’ڈاکٹر کینتھ ڈیوڈ کونڈا کے انتقال کی خبر سن کر دکھی ہوں، وہ معزز عالمی رہنما اور سیاست داں تھے۔ ان کے کنبے اور زامبیا کے لوگوں کے تئیں میری گہری تعزیت‘‘۔List of MoU/Agreement exchanged during the State Visit of President of the Republic of Zambia to India
August 21st, 01:41 pm
Six MoUs were signed between India and Zambia in the presence of PM Modi and Zambian President, including defence, art and culture.PM Modi’s remarks at joint press meet with Zambian President
August 21st, 01:18 pm
At the joint press meet with Zambian President Edgar Lungu, PM Narendra Modi highlighted the strong ties between both the nations. He said, “The relation of India and Zambia is older than the independence of Zambia. It is a significant friend and trustworthy partner of India. We believe in the same democratic values and the joint ambitions for development connect the two countries.”PM Modi meets African leaders
October 30th, 05:49 pm