اترپردیش کے شہر بستی میں دوسرے سانسد کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 18th, 04:39 pm
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آتیہ ناتھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ہمارے نوجوان دوست اور بھائی ہریش دویدی جی، مختلف کھیلوں کے کھلاڑی، ریاستی حکومت کے وزراء حضرات، اراکین اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان، تمام معززین اور میں دیکھ رہا ہوں چاروں طرف نوجوان ہی نوجوان ہیں۔ میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بستی ضلع میں سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا
January 18th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ بستی سے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ذریعہ بستی ضلع میں سال 2021 سے سانسد کھیل مہاکمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کھیل مہاکمبھ میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں قسم کے کھیلوں جیسے کشتی، کبڈی، کھو کھو، باسکٹ بال، فٹ بال، ہاکی، والی بال میں مختلف مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کھیل مہاکمبھ کے دوران ہینڈ بال، شطرنج، کیرم، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس وغیرہ کے علاوہ مضمون نویسی، پینٹنگ، رنگولی بنانے وغیرہ کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔گجرات کے وڈودرا میں شری سوامی نارائن مندر کے ذریعے منعقد یوا شیور سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 19th, 10:31 am
پروگرام میں موجود صد احترام گروجی جناب گیان جیون داس جی سوامی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے گجرات کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی محترم سی آر پاٹل، گجرات سرکار میں وزیر منیشا بین، وینو بھائی، ایم پی رنجن بین، وڈودار کے میئر کے یور بھائی، تمام معزز حضرات، پوجیہ سنت حضرات، تمام ہری بھکت، خواتین و حضرات اور بڑی تعداد میں میرے سامنے نوجوان نسل بیٹھی ہے، یہ یوا جھوم، یوا جھوسا، یوا پریرنا، آپ سب کو میرا پرنام۔ جے سوامی نارائن!وزیر اعظم نریندر مودی نے ’یووا شیور‘ سے خطاب کیا جس کا اہتمام شری سوامی نرائن مندر نے کیا تھا
May 19th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ودودرہ کے کاریلی بوگ میں منعقد ’یووا شیور‘ سے خطاب کیا۔ شری سوامی نارائن مندر، کنڈل دھام اور شری سوامی نارائن مندر کاریلی بوگ ودودرہ نے اس شیور کا اہتمام کیا تھا۔وزیر اعظم 19 مئی کو شری سوامی نارائن مندر کے زیر اہتمام ’یووا شیور‘ سے خطاب کریں گے
May 18th, 07:50 pm
نئی دہلی، 18/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 مئی 2022 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کریلی باغ، وڈودرا میں منعقد ہونے والے ’یووا شیور‘ سے خطاب کریں گے۔ شری سوامی نارائن مندر، کنڈل دھام اور شری سوامی نارائن مندر کریلی باغ، وڈودرا، شیور کا اہتمام کر رہے ہیں۔