Telephone Conversation between PM and President of the Republic of Uganda

April 09th, 06:30 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with H.E. President Yoweri Kaguta Museveni of the Republic of Uganda.

وزیراعظم کے یوگانڈا کے سرکاری دورے کے دوران بھارت –یوگانڈا مشترکہ بیان

July 25th, 06:54 pm

-جمہوریہ یوگانڈا کے صدر عالیجناب یوری کاگوتہ موسووینی کی دعوت پر بھارت کے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 25-24جولائی اور 2018 کو یوگانڈا کا سرکاری دورہ کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ حکومت ہند کے سینئر افسران کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اور ایک بڑا کاروباری وفد بھی گیا تھا۔ کسی بھارتی وزیراعظم کا 21برسوں میں یہ پہلا دور ہ تھا۔

یوگانڈا کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم مودی کے خطاب کے کلیدی نکات

July 25th, 01:00 pm

وزیر اعظم مودی نے یوگانڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ کسی بھارتی وزیر اعظم کا یہ پہلا خطاب تھا۔ اپنی تقریر میں وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ گہرے تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یوگانڈا اس براعظم کے تئیں بھارتی عہد بندگی میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ، ’’بھارت کے لئے تحریک آزادی کے اخلاقی اصول صرف بھارت کی سرحدوں تک ہی محدود نہیں تھے۔ آزادی، وقار، مساوات اور ہر انسان کے لئے مواقع ایک آفاقی تلاش تھی۔ اس کا اطلاق افریقہ سے زیادہ کہیں اور نہیں ہوتا۔‘‘

وزیر اعظم مودی نے بھارت ۔ یوگانڈا کاروباری فورم سے خطاب کیا

July 25th, 12:41 pm

بھارت ۔ یوگانڈا کاروباری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا عظم مودی نے کہا ہے کہ بھارت صلاحیت سازی، انسانی وسائل ترقیات، ہنر مندی ترقیات، اختراع کے شعبوں میں یوگانڈا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے اور اس ملک میں دستیاب وافر قدرتی وسائل کی قدر و قیمت میں اضافے میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔وزیر اعظم نے بھارت کے نمو کے سفر اور ملک میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیوں کا بھی ذکر کیا۔

وزیر اعظم کے یوگانڈا دورے کے دوران دستخط کی گئی مفاحمتی عرضداشتوں کی فہرست

July 24th, 05:52 pm

یوگانڈا کے صدر موسیوینی کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے دونوں ملکوں کے دیرینہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ٹریننگ، صلاحیت سازی، تکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے سلسلے میں روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کیسے دونوں ممالک ان میدانوں میں اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ وزیر اعظم نے 200 ملین امریکی ڈالر کی بقدر کے دو سطری کریڈٹ کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعظم کی طرف سے یوگانڈہ کے دورے کے دوران پریس بیان

July 24th, 05:49 pm

یوگانڈا کے صدر موسیوینی کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے دونوں ملکوں کے دیرینہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ٹریننگ، صلاحیت سازی، تکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے سلسلے میں روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کیسے دونوں ممالک ان میدانوں میں اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ وزیر اعظم نے 200 ملین امریکی ڈالر کی بقدر کے دو سطری کریڈٹ کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم مودی یوگانڈا پہنچے

July 24th, 05:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اپنے تین ملکوں کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں یوگانڈا کے شہر ایٹیبے پہنچے۔ یوگانڈا میں اپنے قیام کے دوران وزیر اعظم مودی، یوگانڈا کے صدر مملکت سے مزاکرات کریں گے، ایک سماجی تقریب سے خطاب کریں گے اور یوگانڈا کی پارلیمنٹ میں ایک کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔