جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو خطاب کا متن
March 20th, 10:55 pm
میں اس پہل کو جاری رکھنے کے لیے صدر یون سک یول کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ’’جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کے لیے سربراہی اجلاس‘‘ ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے، جہاں جمہوریتیں ایک دوسرے سے تجربات مشترک کرتی ہیں اور ایک دوسرے سے سیکھتی ہیں۔وزیراعظم کا جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس سے خطاب
March 20th, 10:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس سے خطاب کیا۔ جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کو دنیا بھر کی جمہوریتوں کے لیے تجربات کے تبادلے اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے جمہوریت کے تئیں ہندوستان کی گہری وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا،’’ہندوستان جمہوریت کی ایک قدیم اور اٹوٹ ثقافت اوریہ ہندوستانی تہذیب کی ایک روح رواں رہی ہے۔‘‘ انہوں نے مزید زور دے کر کہا، ’’اتفاق رائے پیدا کرنا، کھلی بات چیت، اور آزادانہ بحث و مباحثہ ہندوستان کی پوری تاریخ میں گونجتی رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے ہم وطنوں نے ہندوستان کو جمہوریت کی ماں سمجھاہے ۔‘‘وزیر اعظم نے ہندوستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے 50 سال مکمل ہونے کا جشن منایا
December 10th, 12:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ کوریا کے صدر جناب یون سک یول کو آج ہندوستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور بڑھتی ہوئی شراکت داری کے سفر پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیر اعظم نے خصوصی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید وسعت دینے کے لیے مسٹر یون سک یول کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم کی کوریا جمہوریہ کے صدرکے ساتھ میٹنگ
September 10th, 06:35 pm
صدر یون سُک یوول نے ہندوستان کی جی 20 صدارت کے لئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔انہوں نے چندریان مشن کی کامیابی پر بھی وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔جمہوریہ کوریا کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
May 20th, 12:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی-7 سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ ہیروشیما میں 20 مئی 2023 کو جمہوریہ کوریا کے صدر عزت مآب جناب یون سُک یئول سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جمہوریہ کوریا کے نومنتخب صدر عالی جناب یون سُک-یول سے فون پر بات چیت کی
March 17th, 02:50 pm
نئی دہلی، 17/مارچ 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ کوریا کے نومنتخب صدر عالی جناب یون سُک- یول سے آج فون پر بات چیت کی۔