اتر پردیش کے ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 28th, 12:53 pm
آج ہم سب کی قابل احترام اور محبت کی مورتی لتا دیدی کا یوم پیدائش ہے۔ آج اتفاق سے نوراتری کا تیسرا دن، ماں چندر گھنٹا کی سادھنا کا تہوار بھی ہے۔ کہتے ہیں کہ کوئی سادھک- سادھیکا جب سخت ریاضت کرتا ہے، تو ماں چندر گھنٹا کی کرپا سے اسے غیبی آوازوں کا احساس ہوتا ہے۔ لتا جی، ماں سرسوتی کی ایک ایسی ہی سادھیکا تھیں، جنہوں نے پوری دنیا کو اپنی غیبی آوازوں سے مسحور کر دیا۔ سادھنا (ریاضت) لتا جی نے کی، وردان ہم سب کو ملا۔ ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک پر نصب کی گئی ماں سرسوتی کی یہ عظیم الشان وینا، موسیقی کی اُس ریاضت کی علامت بنے گی۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ چوک کے احاطہ میں سروور کے بہتے ہوئے پانی میں سنگ مرمر سے بنے 92 سفید کمل، لتا جی کی مدت حیات کی عکاسی کر رہے ہیں۔ میں اس شاندار کوشش کے لیے یوگی جی کی حکومت کا، ایودھیان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اور ایودھیا کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس موقع پر میں تمام ہم وطنوں کی طرف سے بھارت رتن لتا جی کو خراب عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں پربھو شری رام سے کامنا کرتا ہوں، ان کی زندگی کا جو فائدہ ہمیں ملا، وہی فائدہ ان کے سُروں کے ذریعے آنے والی نسلوں کو بھی ملتا رہا۔وزیر اعظم نے ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک کو وقف کرنے کے موقع پر ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا
September 28th, 12:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک کو وقف کرنے کے موقع پر اجتماع سے خطاب کیا۔Social Media Corner 7 March 2017
March 07th, 03:46 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!India’s spirituality is her strength: PM Modi
March 07th, 11:49 am
PM Narendra Modi addressed the centenary celebrations of Yogoda Satsang Math. Speaking at the event, Shri Modi said that India’s spirituality was her strength. He also said that path shown by Yogi ji was not about ‘Mukti’ but ‘Antaryatra’.PM releases commemorative postage stamp on the occasion of the 100th anniversary of Yogoda Satsanga Society of India
March 07th, 11:48 am
PM Narendra Modi today addressed the centenary celebrations of Yogoda Satsang Math. Speaking at the event, Shri Modi said that India’s spirituality was her strength. He also said that path shown by Yogi ji was not about ‘Mukti’ but ‘Antaryatra’. He further added, “Once an inpidual develops an interest in Yoga and starts diligently practicing it, it will always remain a part of his or her life.”