وزیر اعظم کی فرانس کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات
July 14th, 09:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 14 جولائی 2023 کو فرانس کی قومی اسمبلی کی صدر محترمہ یل برین پیویٹ اور اسمبلی کی سینئر لیڈروں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کی سرکاری رہائش گاہ ،پیرس میں واقع ہوٹل ڈی لاسے میں ظہرانے کے دوران ہو ئی ۔