آندھرا پردیش کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

February 09th, 01:39 pm

آندھرا پردیش کےوزیر اعلیٰ ،جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے، آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

March 17th, 07:11 pm

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج وزیر اعظم جناب نریند رمودی سے ملاقات کی۔

آندھرا پردیش کے وزیراعلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی

August 22nd, 01:16 pm

آندھرا پردیش کے چیف منسٹر جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے آندھر پردیش کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے بارے میں ریاست کے وزیراعلیٰ سے بات چیت کی

November 19th, 06:38 pm

نئی دہلی،19نومبر، 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھر پردیش کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے تناظر میں صورت حال پر وزیر اعلیٰ جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی سے بات چیت کی ۔ جناب مودی نے مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔