Emphasis on DPI, AI, data for governance is key to achieving inclusive growth & transforming lives globally: PM
November 20th, 05:04 am
At the G20 session, PM Modi highlighted the importance of Digital Public Infrastructure, AI, and data for governance in driving inclusive growth and global transformation.سولہویں برکس سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس میں وزیر اعظم کا بیان
October 23rd, 05:22 pm
اور، ایک بار پھر میں برکس سے وابستہ نئے دوستوں کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ نئی شکل میں، برکس دنیا کے 40 فیصد آبادی اور تقریباً 30 فیصد معیشت کی نمائندگی کرتا ہے۔سولہویں برکس سربراہی کانفرنس کے محدود مکمل اجلاس میں وزیر اعظم کا بیان
October 23rd, 03:25 pm
میں آج کے اجلاس کے شاندار انعقاد کے لیے میں صدر پوتن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔سولہویں برکس سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم کی شرکت
October 23rd, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روس کے کازان میں روس کی زیر صدارت منعقدہ 16ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ہندوستان اور امریکہ کا مشترکہ بیان
September 08th, 11:18 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار شراکت داری کو ایک بار پھر مستحکم کرتے ہوئے امریکہ کے صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر کا ہندوستان میں خیرمقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں نے جون 2023 میں وزیر اعظم مودی کے تاریخی دورۂ واشنگٹن کی اہم کامیابیوں کو عملی جامہ پہنانے پر جاری خاطر خواہ پیش رفت کی ستائش کی۔پندرھویں برکس سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم کی شرکت
August 23rd, 08:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی صدارت میں منعقدہ 15ویں برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی۔وزیراعظم دوسری عالمی کووڈ ورچوئل سربراہ کانفرنس میں شرکت کی
May 12th, 06:35 pm
وزیراعطم ، جناب نریندرمودی نے آج سویرے امریکہ کے صدرجوزف آر بائیڈن جو نیئر کی دعوت پردوسری عالمی کووڈ ورچوئل سربراہ کانفرنس میں شرکت کی ۔ وزیراعظم نے سربراہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے ، ‘عالمی وباء کی گہری تھکاوٹ سے تحفظ اورتیاریوں کو ترجیح دینا ’۔مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت
May 02nd, 08:28 pm
1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔کووڈ-19سربراہ ملاقات میں وزیراعظم کے کلمات: وبائی مرض کا خاتمہ اور آئندہ کے لیے بہتر صحت سلامتی سہولتوں کی فراہمی
September 22nd, 09:40 pm
کووڈ-19کی وباایک بہت بڑی رکاوٹ بن کے ہمارے سامنے آئی ہے اور اس نے ہمارے لیے بڑے مشکلات پیدا کیے ہیں۔ اور ، یہ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ دنیا کے بیشتر حصوں میں ابھی تک ٹیکہ کاری کے مرحلے کو مکمل نہیں کیا جا سکا ہے۔ اوراسی لیے صدر بائیڈن کا یہ اقدام بروقت اور خوش آئند ہے۔بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور کامرس و تجارت کے شعبے کے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 06th, 06:31 pm
آج ملک میں جو حکومت ہے، ریاستوں میں جو حکومتیں ہیں ، وہ کاروباری دنیا کی ضروریات کو سمجھ کر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خود انحصار ہندوستان ، اس مہم کے تحت تعمیل میں بہت سی نرمیاں دی گئی ہیں۔ اس سے معاشی سرگرمیوں کو چلانے میں آسانی ہوئی ہے۔ 3 لاکھ کروڑ روپے کی ایمرجنسی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم نے ایم ایس ایم ای اور دیگر متاثرہ شعبوں کو راحت دی ہے۔ بحالی اور نشو و نما کی حوصلہ افزائی کے لیے حال ہی میں مزید 1.5 لاکھ کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔وزیراعظم نے بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی
August 06th, 06:30 pm
نئی دہلی، 6 اگست 2021، اپنے قسم کی پہلی پہل کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی۔ کامرس کے مرکزی اور اور امور خارجہ کے وزیر بھی بات چیت کے دوران موجود تھے۔ بات چیت میں 20 سے زیادہ محکموں کے سیکریٹریوں ، ریاستی حکومت کے افسران، ایکسپورٹ پروموشن کونسل اور چیمبرس آف کامرس کے ارکان نے بھی شرکت کی۔وزیراعظم نے جی 7 سربراہ کانفرنس کے پہلے آؤٹ ریچ اجلاس میں حصہ لیا
June 12th, 11:01 pm
’بلڈنگ بیک اسٹرونگر-ہیلتھ‘ کےموضوع پر یہ اجلاس کورونا وائرس وبا سے عالمی سطح پر نجات پانے اور مستقبل کے وبائی امراض کے خلاف اہم نقطہ نظر کو مضبوط بنانے پر مرکوز تھا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی
May 07th, 02:47 pm
نئی دہلی، 07 مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن کے ساتھ آج ٹیلی فون پر بات چیت کی۔Finalisation of the BRICS Counter Terrorism Strategy an important achievement: PM
November 17th, 05:03 pm
In his intervention during the BRICS virtual summit, PM Narendra Modi expressed his contentment about the finalisation of the BRICS Counter Terrorism Strategy. He said it is an important achievement and suggested that NSAs of BRICS member countries discuss a Counter Terrorism Action Plan.ورچول برکس سربراہ اجلاس – 2020 کے موقع پر وزیر اعظم کے افتتاحی ریمارکس کا متن
November 17th, 05:02 pm
اس سال کے سربراہ اجلاس کا موضوع – ’عالمی استحکام، مشترکہ سکیورٹی اور اختراعاتی ترقی کے لئے برکس شراکت داری‘ موزوں تو ہے ہی، دوراندیشانہ بھی ہے۔ دنیا میں اہم جیو- اسٹریٹیجک تبدیلیاں آرہی ہیں، جن کا اثر استحکام، سکیورٹی اور ترقی پر پڑتا رہے گا اور ان تینوں شعبوں میں برکس کا رول اہم ہوگا۔PM Modi participates in 12th BRICS Summit
November 17th, 04:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi led India’s participation at the 12th BRICS Summit, convened under the Chairship of President Vladimir Putin of Russia on 17 November 2020, in a virtual format.وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جمہوریہ کوریا کے صدر، عزت مآب مون جائے-اِن کے درمیان فون کال
October 21st, 03:53 pm
نئی دہلی، 21 اکتوبر: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح جمہوریہ کوریا کے صدر، عزت مآب مون جائے-اِن سے فون پر بات کی۔گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کے موقع پر برازیل میں وزیر اعظم کی عوامی جمہوریہ چین کے صدرجی ژی جن پنگ سے ملاقات
November 14th, 10:35 am
نئی دلّی، 14 نومبر /وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کے موقع پر 13 نو مبر، 2019 کو برازیل میں عوامی جمہوریہ چین کے صدر عزت مآب جناب ژی جن پنگ سے ملاقات کی۔Joint Statement on BRICS Leaders’ Informal Meeting on the margins of G20 Summit
June 28th, 07:44 pm
At the BRICS meet on the sidelines of the G20 Summit in Osaka, Japan, the member countries (Brazil, Russia, India, China and South Africa) vowed to cooperate on vital issues including international trade, science and technology, infrastructure, climate change, healthcare, counter-terrorism measures, global economy and more.جی۔20 سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ برکس قائدین کی میٹنگ میں وزیراعظم کے کلمات
June 28th, 11:29 am
سب سے پہلے میں صدر بولس نارو کو برازیل کا صدر منتخب ہونے کیلئے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور برکس کنبے میں ان کا خیرمقدم بھی کرتا ہوں۔ میں صدر بولس نارو کو اس میٹنگ کے اہتمام کیلئے ان کے تئیں دلی اظہار تشکر کرتا ہوں۔ اس موقع پر ہمارے دوست رامافوسا کو از سر نو جنوبی افریقہ کا صدر منتخب ہونے پر میں مبارکباد اور نیک تمنائیں بھی پیش کرتاہوں۔