وزیر اعظم نے پرم پوجیہ بابھولگاؤنکر مہاراج سے ملاقات کی

November 14th, 06:40 pm

اپنے عمدہ خیالات اور تحریر کے لیے بڑے پیمانے پر قابل احترام، پرم پوجیہ بابھولگاؤنکر مہاراج سے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

September 23rd, 05:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کو آج ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے مشہور مصنف، جناب بدھا دیب گُہا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

August 30th, 02:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور و معروف مصنف، جناب بدھا دیب گُہا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے معروف کنڑمصنف ڈاکٹر سدالنگیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

June 11th, 08:55 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز کنڑ مصنف ڈاکٹر سدالنگیا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے نوجوانوں کو اپنی تحریری صلاحیت کو بروئے کار لانے اور ہندستان کے دانشورانہ ڈسکورس میں کردار ادا کرنے پر زور دیا

June 08th, 08:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں کو YUVAکے بارے میں جاننے کے لیے مدعو کیا جو کہ نوجوان مصنفن کی سرپرستی کے لیے وزیر اعظم کی قومی اسکیم ہے ۔ جس کا مقصد نوجوانوں کو مستقبل کے قائدانہ رول کے لیے تیار کرنا ہے ۔

وزیر اعظم نے گورودیو ٹیگور کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا

May 09th, 11:07 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گورو دیو رابندرناتھ ٹیگور کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

انٹرنیشنل بھارتی فیسٹیول 2020 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

December 11th, 04:40 pm

کسی کو بھی ان کے کارنامے دیکھ کر حیرت ہوگی۔ ان کی نظمیں دیکھ کر اور زندگی کے بارے میں ان کا فلسفہ دیکھ کر۔ ان کا قریبی تعلق وارانسی سے بھی تھا۔ جس کی اب میں پارلیمنٹ میں نمائندگی کرتا ہوں۔ میں نے حال ہی میں دیکھا ہے کہ ان کی تحریروں کا مجموعہ 16 جلدوں میں شائع کیا گیا ہیں۔ 39 سال کی مختصر زندگی میں انھوں نے اتنا کچھ لکھا ہے، اتنا کچھ کام کیا ہے اور اتنی کچھ مہارت حاصل کی ہے۔ ان کی تحریریں ہمارے لیے شاندار مستقبل کے سلسلے میں رہنمائی کرنے والی ہیں۔

وزیر اعظم نے بھارتی فیسٹیول – 2020 سے خطاب کیا

December 11th, 04:22 pm

وزیر اعظم نے کہا کہ عظیم شاعر کے کام ، اُن کی نظموں ، اُن کے فلسفے اور اُن کی زندگی سے ہر شخص متحیر ہو سکتا ہے ۔ جناب مودی نے مہا کوی کے وارانسی سے قریبی تعلق کو یاد کیا ۔ بھارتی کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 39 سال کی مختصر زندگی میں ، انہوں نے اتنا کچھ لکھا ، اتنا کچھ کیا اور اتنی چیزوں میں مہارت حاصل کی ۔ اُن کی تصانیف ایک تابناک مستقبل کی جانب ہمارے لئے ایک رہنما روشنی کے مینار ہیں ۔

جے پور میں ویڈیوکانفرنسنگ کےذریعے پتریکا گیٹ کے افتتاح کےموقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 08th, 10:30 am

راجستھان کے گورنر کلراج مشر جی، وزیراعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، راجستھان پتریکا کے گلاب کوٹھاری جی، پتریکا گروپ کے دیگر معزز اراکین، میڈیا کے ساتھی، خواتین و حضرات !!!

وزیراعظم نے جے پور میں پتیریکا گیٹ کا افتتاح کیا; سمواد اپنیشد اوراکشرکتابوں کا اجرا کیا

September 08th, 10:29 am

نئی دہلی، 08 ستمبر 2020 وزیراعظم نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آج جے پور میں پتریکا گیٹ کا افتتاح کیا۔وزیراعظم نے پتریکا گروپ کے صدرنشین جناب گلاب کوٹھاری کی تحریرکردہ سمواد اپنیشداور اکشر نامی کتابوںکا بھی اجرا کیا۔

PM condoles the passing away of Shri Kundan Shah

October 07th, 03:17 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi has condoled the passing away of Shri Kundan Shah.

PM addresses Sri Ramakrishna Vachanamrita Satram via video conferencing

February 21st, 04:55 pm

PM Modi addressed Sri Ramakrishna Vachanamrita Satram through video conferencing. The PM said India was a land blessed with a rich cultural and intellectual milieu. The PM said, “Whenever the history of human civilization entered into the era of knowledge, it is India that has always shown the way.” He added, “Sri Ramakrishna’s teachings are relevant to us today, when we are confronted with people who use religion, caste to pide & create animosity.”

PM condoles the demise of Indian social activist and writer Mahashweta Devi

July 28th, 05:55 pm



Delegation of artists and writers led by Shri Anupam Kher call on PM

November 07th, 07:32 pm