وزیر اعظم نے انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی کی ستائش کی
November 02nd, 10:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں منعقدہ انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چمپئن شپ میں آج ہندوستانی ٹیم کی اب تک کی بہترین کارکردگی کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔وزیر اعظم نے سال 2023 کی انڈر 20 عالمی چیمپئن شپ میں خواتین کشتی ٹیم کا خطاب جیتنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد پیش کی
August 19th, 06:48 pm
’’بھارتی خواتین پہلوانوں کے لیے ایک یادگار فتح! ہماری ٹیم نے سال 2023 کی انڈر20 عالمی چیمپئن شپ میں خواتین کشتی ٹیم کا خطاب جیت لیا ہے اور 7 تمغات، جن میں 3 طلائی تمغات شامل ہیں، جیت کر ایک بے مثال کارکردگی پیش کی ہے۔ یادگار کارکردگیوں میں سے انتم کے ذریعہ پیش کی گئی جنہوں نے اپنا خطاب برقرار رکھا اور دو مرتبہ جیت درج کرنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔ یہ شاندار کامیابی ہمارے ابھرتے ہوئے پہلوانوں کی غیر متزلزل عہدبندگی، عزم مصمم اور غیر معمولی صلاحیت کا مظہر ہے۔‘‘وزیر اعظم نے انڈر20 عالمی کشتی میں 16 تمغے جیتنے پر ہندوستانی کشتی ٹیم کو مبارکباد دی
August 22nd, 10:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈر 20 عالمی کشتی میں 16 تمغے (مرد اور خواتین کے فری اسٹائل میں سات سات اور گریکو –رومن میں دو) جیتنے پر ہندوستانی کشتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے کیڈٹ (انڈر 17) عالمی کشتی چیمپیئن شپ میں بہترین کارکردگی کے لیے ہندوستانی کشتی کے دستے کو مبارک باد دی
August 01st, 06:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے روم میں ہونے والی کیڈٹ (انڈر 17) عالمی کشتی چیمپئن شپ میں انڈر 17 ہندوستانی دستے کو ان کی شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے، عالمی کُشتی چیمپئن شپ 2021 میں تمغہ جیتنے والی انشو ملک اور سریتا مور کو مبارکباد دی
October 10th, 08:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے انشو ملک اور کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے سریتا مور کو مبارکباد دی۔