وزیراعظم نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں سے پانی کے ہر قطرے کو بچانے کا عہد کرنے کی اپیل کی
March 22nd, 10:50 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں سے پانی کے ہر ایک قطرے کو بچانے کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ان تمام افراد اور تنظیموں کی بھی ستائش کی جو پانی کی بچت اور تحفظ کے لئے کام کررہے ہیں۔کیچ دی رین مہم کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 22nd, 12:06 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔وزیر اعظم نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جَل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا
March 22nd, 12:05 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔PM reaffirms commitment towards water conservation
March 22nd, 10:24 am
“WorldWaterDay is an occasion to highlight the importance of Jal Shakti and reaffirm our commitment towards water conservation.When water is conserved, our cities, villages and hardworking farmers benefit tremendously”Social Media Corner 22 March 2017
March 22nd, 04:08 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM urges people to take the pledge to save every drop of water, on World Water Day
March 22nd, 03:39 pm
PM Narendra Modi has urged people to take the pledge to save every drop of water, on World Water Day. On World Water Day lets pledge to save every drop of water. When Jan Shakti has made up their mind, we can successfully preserve Jal Shakti.