وزیر اعظم ، 16 فروری کو ٹیری کی عالمی پائیدار ترقیاتی سربراہ کانفرنس میں افتتاحی خطبہ دیں گے

February 15th, 11:32 am

وزیر اعظم جناب نریندرمودی ویڈیو پیغام کے ذریعہ 16 فروری 2022 کو تقریباََ شام 6 بجے دی انرجی اینڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آر آئی ) کی عالمی پائیدار ترقیاتی سربراہ کانفرنس میں افتتاحی خطبہ دیں گے۔

وزیر اعظم 10 فروری کو عالمی پائیدار ترقی سربراہ اجلاس 2021 کا آغاز کریں گے

February 08th, 05:51 pm

نئی دہلی، 08 فروری 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 فروری کو شام 6:30 بجے ،ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے عالمی پائیدار ترقی سربراہ اجلاس 2021 کا آغاز کریں گے۔اس سربراہ اجلاس کا موضوع ہے ’’ہمارے مشترکہ مستقبل کی نئی تعریف: سب کے لئے محفوظ ماحولیات‘‘۔ عزت مآب ڈاکٹر محمد عرفان علی، کوآپریٹیو جمہوریہ گیانا؛ محترم جیمز مارپ، پاپوا نیو گینی کے وزیر اعظم، جناب محمد نشید، عوامی مجلس کے اسپیکر، جمہوریہ مالدیپ؛ محترمہ امینہ جے محمد، ڈپٹی سکریٹری۔ جنرل، اقوام متحدہ، اور جناب پرکاش جاوڈیکر، مرکزی وزیر ماحولیات، جنگلات، اور تبدیلی موسمیات، اس موقع پر موجود ہوں گے۔

PM Modi addresses World Sustainable Development Summit

February 16th, 11:30 am

PM Narendra Modi addressed the World Sustainable Development Summit. He spoke about the International Solar Alliance which has garnered support from 121 countries across the globe. He highlighted that need of the hour was climate justice.

Prime Minister to inaugurate World Sustainable Development Summit 2018 Tomorrow

February 15th, 03:04 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will inaugurate the 2018 edition of the World Sustainable Development Summit (WSDS 2018) at Vigyan Bhawan in the capital tomorrow on Friday, 16thFebruary. WSDS is the flagship forum of The Energy and Resources Institute (TERI) and seeks to bring together on a common platform, global leaders and thinkers in the fields of sustainable development, energy and environment sectors.