وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تپ دق کے خلاف نبردآزمائی میں بھارت کی پیش رفت کی ستائش کی
November 03rd, 03:33 pm
تپ دق کے خاتمے کے لیے بھارت کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تپ دق کے مرض میں تخفیف لانے کے لیے ملک کی حصولیابیوں کو اجاگر کیا۔فیکٹ شیٹ: کواڈ ممالک نے انڈو پیسفک میں کینسر کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کینسر مون شاٹ انیشی ایٹو کا آغاز کیا
September 22nd, 12:03 pm
آج، ریاستہائے متحدہ، آسٹریلیا، بھارت، اور جاپان کینسر کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اہم کوشش کا آغاز کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم اسے ہند-بحرالکاہل میں جانتے ہیں ۔جس کی شروعات سروائیکل کینسرسے ہوتی ہے، یہ بڑی حد تک ایک روکی جاسکنے والی بیماری ہے لیکن اب بھی اس خطے میں ایک بڑا صحت مسئلہ ہے۔ یہ کینسر کی دیگر اقسام کے مسئلےکو حل کرنے میں بھی بنیاد ی کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ اقدام کواڈ لیڈرس سمٹ (Quad Leaders Summit) میں کیے گئے اعلانات کے وسیع تر مجموعے کا حصہ ہے۔آسٹریلیا، ہندوستان، جاپان اور امریکہ کے رہنماؤں کی جانب سے ولیمنگٹن اعلامیہ کا مشترک بیان
September 22nd, 11:51 am
کواڈ کو لیڈر کی سطح کے فارمیٹ میں لے جانے کے چار سال بعد، کواڈ پہلے سے کہیں زیادہ حکمت عملی کے ساتھ منسلک ہے اور یہ ایک اچھی طاقت ہے جو بھارت-بحرالکاہل کے لیے حقیقی، مثبت اور دیرپا اثرات فراہم کرتی ہے۔ ہم اس حقیقت کا جشن مناتے ہیں کہ صرف چار سالوں میں کواڈ ممالک نے ایک اہم اور پائیدار علاقائی گروپ بنایا ہے جو آنے والی دہائیوں تک بھارت-بحرالکاہل کو مضبوط بنائے گا۔ڈبلیو ایچ او کے ذریعہ ایم پاکس کو ایک بین الاقوامی صحت عامہ بحران قرار دیے جانے کے پیش نظر وزیر اعظم جناب نریندر مودی ایم پاکس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
August 18th, 07:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے مشورے کے مطابق، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری نے ملک میں ایم پاکس سے بچاؤ کی تیاری اور اس سے متعلق صحت عامہ کے اقدامات کی صورتحال جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔وزیراعظم نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادنوم گھیبرے یسس کا ہندوستان آمد پر خیر مقدم کیا
August 16th, 02:39 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالمی صحت ادارہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادنوم گھیبرے یسس کا ہندوستان آمد پر خیر مقدم کیا ہے۔جناب مودی نے ڈاکٹر ٹیڈروس کے لئے تلسی بھائی کا نام استعمال کیا۔ یہ نام وزیراعظم نے اپنے آخری دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل کو دیا تھا۔دوسری عالمی کووڈ ورچوئل چوٹی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ریمارکس
May 12th, 08:58 pm
کووڈ عالمی وبا ء زندگیوں اور باہم رسانی کے سلسلوں کو درہم برہم کررہی ہے، اور کھلے معاشروں کی لچک داری کا امتحان لے رہی ہے۔ ہندوستان میں، ہم نے وبائی مرض کے خلاف عوام مرتکز حکمت عملی اپنائی۔ ہم نے اپنے سالانہ حفظان صحت کے بجٹ میں اب تک کی سب سے زیادہ رقم مختص کی ہے۔وزیراعظم دوسری عالمی کووڈ ورچوئل سربراہ کانفرنس میں شرکت کی
May 12th, 06:35 pm
وزیراعطم ، جناب نریندرمودی نے آج سویرے امریکہ کے صدرجوزف آر بائیڈن جو نیئر کی دعوت پردوسری عالمی کووڈ ورچوئل سربراہ کانفرنس میں شرکت کی ۔ وزیراعظم نے سربراہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے ، ‘عالمی وباء کی گہری تھکاوٹ سے تحفظ اورتیاریوں کو ترجیح دینا ’۔وزیراعظم جناب نریندر مودی اورورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے
November 11th, 09:46 pm
وزیراعظم نے کووڈ-19 وبائی مرض کے تئیں عالمی معاونت فراہم کرنے میں ڈبلیو ایچ او کے اہم رول کی ستائش کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دیگر امراض کے خلاف لڑائی میں بھی کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جانی چاہئے اورترقی پذیر ممالک کے صحت سے متعلق نظام میں ڈبلیو ایچ اوکے تعاون کی اہمیت کی تعریف کی۔وزیر اعظم کی موجودہ صورتحال پر وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات چیت اور عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے منصوبہ پر تبادلہ خیال
August 11th, 02:22 pm
آپ سبھی سے بات کرکے بنیادی صورتحال کی بھی جانکاری اور بھی واضح ہوتی ہے، ، اور یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ ہم صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ مسلسل ملنا، گفتگو کرنا ضروری بھی ہے، کیونکہ جیسے جیسے کورونا وبا کو وقت گزرتے ہورہا ہے، نئی نئی صورتحال پیدا بھی ہورہی ہیں۔وزیراعظم نے وبائی مرض سے نمٹنے کیلئے موجودہ صورتحال اور مستقبل کے منصوبے پر تبادلہ خیالات کے لئے وزرائے اعلیٰ سے گفت و شنید کی
August 11th, 02:21 pm
نئی دلی، 11، اگست،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرپردیش، کرناٹک، تمل ناڈو، مغربی بنگال، مہاراشٹر، پنجاب، بہار، گجرات، تلنگانہ اوراترپردیش سمیت 10 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ان کے نمائندگان سے ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے گفت و شنید کی۔ مقصد یہ تھا کہ کووڈ 19کے وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے موجودہ صورتحال اورآگے کے منصوبے پر تبادلہ خیالات کئے جا سکیں۔ کرناٹک کی نمائندگی ریاست کے ڈپٹی وزیراعلیٰ نے کی۔Extraordinary Virtual G20 Leaders' Summit
March 26th, 08:08 pm
An Extraordinary Virtual G20 Leaders' Summit was convened on 26 March 2020 to discuss the challenges posed by the outbreak of the COVID-19 pandemic and to forge a global coordinated response. Earlier, PM had a telephonic conversation with the Crown Prince of Saudi Arabia on this subject.The time is ripe to redefine ‘R&D’ as ‘Research’ for the ‘Development’ of the nation: PM Modi
March 16th, 11:32 am
Inaugurating the 105th session of Indian Science Congress in Manipur, PM Narendra Modi said that time was ripe to redefine ‘R&D’ as ‘Research’ for the ‘Development’ of the nation. “Science is after all, but a means to a far greater end; of making a difference in the lives of others, of furthering human progress and welfare”, the PM remarked.We in India are working towards eliminating TB by 2025: PM Modi
March 13th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Delhi End TB Summit at Vigyan Bhawan, New Delhi today. At the event, PM Modi announced that India has set the aim to eradicate TB from India by 2025.PM Modi inaugurates End TB Summit
March 13th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Delhi End TB Summit at Vigyan Bhawan, New Delhi today. At the event, PM Modi announced that India has set the aim to eradicate TB from India by 2025.PM's message on World Health Day
April 07th, 11:33 am
In a series of tweets, the PM said, On World Health Day, I pray that you are blessed with wonderful health, which gives you the opportunity to pursue your dreams and excel. When it comes to healthcare, our Government is leaving no stone unturned to provide quality healthcare that is accessible and affordable.Social Media Corner 26 March 2017
March 26th, 07:59 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!‘New India’ manifests the strength and skills of 125 crore Indians, who will create a ‘Bhavya Bharat’: PM Modi
March 26th, 11:33 am
PM Narendra Modi during his Mann Ki Baat on March 26th, spoke about the ‘New India’ that manifests the strength and skills of 125 crore Indians who would create a Bhavya Bharat. PM Modi paid rich tribute to Bhagat Singh, Rajguru and Sukhdev and said they continue to inspire us even today. PM paid tribute to Mahatma Gandhi and spoke at length about the Champaran Satyagraha. The PM also spoke about Swachh Bharat, maternity bill and World Health Day.