ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:09 am
انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن میں آپ سب کا خیر مقدم ہے۔ مجھے یاد ہے جب ہم دسمبر 2021 میں پہلے انفینٹی فورم کے دوران ملے تھے، وبائی مرض کی وجہ سے دنیا میں کتنی غیر یقینی صورتحال تھی۔ ہر کوئی عالمی اقتصادی ترقی سے پریشان تھا اور یہ تشویش آج بھی ختم نہیں ہوئی۔ آپ سب جغرافیائی سیاسی کشیدگی، بلند افراط زر اور قرضوں کی سطح کی مشکلات کو بخوبی جانتے ہیں۔ ایسے وقت میں ہندوستان استحکام اور ترقی کی ایک روشن مثال کے طور پر ابھرا ہے۔ ایسے اہم دور میں گفٹ سٹی میں 21ویں صدی کی معاشی پالیسیوں پر غور و خوض گجرات کو فخر سے بلند کرے گا۔ ویسے آج میں گجرات کے لوگوں کو ایک اور چیز کی مبارکباد دوں گا۔ حال ہی میں گجرات کے روایتی رقص گربا کو یونیسکو نے دائمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا ہے۔ یہ اپنے آپ میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ گجرات کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے۔وزیر اعظم کا انفینٹی فورم 2.0 سے خطاب
December 09th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے فن ٹیک پر ایک عالمی تھاٹ لیڈرشپ پلیٹ فارم انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن سے خطاب کیا۔ انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن کا اہتمام حکومت ہند کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر بین الاقوامی مالیاتی خدمات کے مراکز سے متعلق اتھارٹی (آئی ایف ایس سی اے) اور گفٹ سٹی کے ذریعے وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کی ایک پیشگی تقریب کے طور پر کیا جا رہا ہے۔ انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن کا تھیم’گفٹ – آئی ایف ایس سی: نئے دور کی عالمی مالیاتی خدمات کے لئے نرو سینٹر‘ ہے۔عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس سربراہ اجلاس میں ’’اسٹیٹ آف دی ورلڈ‘‘ پر وزیراعظم کے خطاب کے انگریزی ترجمہ کا متن
January 17th, 08:31 pm
130 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے میں عالمی اقتصادی فورم میں تمام دنیا سے یکجا ہو ئے مندوبین کو اپنی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج ، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، ہندوستان پوری چوکسی اور احتیاط کے ساتھ کورونا کی ایک اور لہر سے نمٹ ر ہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان اقتصادی شعبے میں بھی آگے بڑھ ر ہا ہے، جس میں کئی امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آج ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال کے جشن کے جوش سے بھی بھرا ہوا ہے اور صرف ایک سال کے اندر 160 کروڑ کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ پُر اعتماد بھی ہے۔PM Modi's remarks at World Economic Forum, Davos 2022
January 17th, 08:30 pm
PM Modi addressed the World Economic Forum's Davos Agenda via video conferencing. PM Modi said, The entrepreneurship spirit that Indians have, the ability to adopt new technology, can give new energy to each of our global partners. That's why this is the best time to invest in India.وزیر اعظم 17 جنوری کو عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس ایجنڈا میں خصوصی خطاب کریں گے
January 16th, 07:15 pm
نئی دہلی۔ 16 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 جنوری 2022 کوہندوستانی وقت کے مطابق 8:30 بجے شب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس ایجنڈا میں 'اسٹیٹ آف دی ورلڈ' خصوصی خطاب کریں گے۔وزیراعظم 28 جنوری کو عالمی اقتصادی فورم کے ڈاؤس ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
January 27th, 06:21 pm
نئی دہلی، 27 جنوری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی 28 جنوری 2021 کو عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کے ڈاؤس ڈائیلاگ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔اس اجلاس میں دنیا بھر کے 400 سے زیادہ اعلی سطحی صنعتی لیڈر شرکت کریں گے، جس میں وزیراعظم انسانیت کی فلاح کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ چوتھے صنعتی انقلاب کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم سی ای اوز کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 10:14 am
‘‘شوبھنا بھرتيا جی، ہندوستان ٹائمز کنبہ کے تمام سبھی معززین اور ملک اور بیرون ملک سے یہاں آئے خواتین و حضرات، کسی بھی ملک کو سمت دینے میں، کسی معاشرے یا شخص کو نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے میں کنورسیشن- ڈائیلاگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔اج کے یہ کنورسیشن ہی بہتر کل کی بنیاد بنتے ہیں آج ہی ہمارے آئین کےمعمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی برسی بھی ہے.وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمّٹ سے خطاب
December 06th, 10:00 am
وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کے لئے ، کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بات چیت ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ حکومت ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ‘‘کے منتر کے ساتھ موجودہ چیلنجوںاور مسائل پر کام کررہی ہے ۔India-Bangladesh Joint Statement during Official Visit of Prime Minister of Bangladesh to India
October 05th, 06:40 pm
The two Prime Ministers recalled the shared bonds of history, culture, language, secularism and other unique commonalities that characterize the partnership.Himachal Pradesh is the land of spirituality and bravery: PM Modi
December 27th, 01:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Dharamshala in Himachal Pradesh today. The event, called the ‘Jan Aabhar Rally’ is being organized to mark the completion of first year of the tenure of BJP government in Himachal Pradesh.وزیر اعظم مودی نے دھرم شالہ، ہماچل پردیش ایک جلسۂ عام سے خطاب کیا
December 27th, 01:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے دھرم شالہ میں ایک عظیم الشان جلسہ ٔعام سے خطاب کیا۔ ’جن آبھار ریلی‘ کے عنوان سے اس ریلی کا اہتمام ہماچل پردیش کی بی جے پی حکومت کے دور اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا ہے۔چوتھے صنعتی انقلاب میں بھارت کا تعاون ساری دنیا کو ششدر کر دے گا: وزیر اعظم نریندر مودی
October 11th, 05:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چوتھے صنعتی انقلاب کے مرکز کے آغاز سے متعلق تقریب میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’انڈسٹری 4.0 ‘‘ کے عناصر میں دراصل وہ اہلیت ہے جو انسانی زندگی کے حال اور مستقبل کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مرکز کے آغاز سے جو دنیا میں سان فرانسسکو، ٹوکیو اور بیجنگ کے بعد چوتھا مرکز ہے، مستقبل میں زبردست امکانات کے دروازے کھل جائیں گے۔وزیر اعظم کا چوتھے صنعتی انقلاب کے مرکز کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب
October 11th, 05:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چوتھے صنعتی انقلاب کے مرکز کے آغاز سے متعلق تقریب میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’انڈسٹری 4.0 ‘‘ کے عناصر میں دراصل وہ اہلیت ہے جو انسانی زندگی کے حال اور مستقبل کو تبدیل کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مرکز کے آغاز سے جو دنیا میں سان فرانسسکو، ٹوکیو اور بیجنگ کے بعد چوتھا مرکز ہے، مستقبل میں زبردست امکانات کے دروازے کھل جائیں گے۔Ensuring a corruption-free, citizen-centric and development-friendly ecosystem is our priority: PM Modi
May 30th, 02:25 pm
Addressing a community programme in Indonesia, PM Modi termed India-Indonesia ties to be special. Stating that in the last four years, India had witnessed unparalleled transformation, PM Modi cited several initiatives and steps being undertaken by the Government to India to make India a better place to do business. He said, “Ensuring a corruption-free, citizen-centric and development-friendly ecosystem is our priority.”PM addresses Indian Community in Jakarta
May 30th, 02:21 pm
Addressing a community programme in Indonesia, PM Modi termed India-Indonesia ties to be special. Stating that in the last four years, India had witnessed unparalleled transformation, PM Modi cited several initiatives and steps being undertaken by the Government to India to make India a better place to do business. He said, “Ensuring a corruption-free, citizen-centric and development-friendly ecosystem is our priority.”North East is at the heart of our Act East policy, says PM Modi at Advantage Assam Summit
February 03rd, 02:10 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.PM Modi inaugurates Assam's First Global Investors Summit ‘Advantage Assam’
February 03rd, 02:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.Social Media Corner 24 January 2018
January 24th, 07:35 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM Modi interacts with leading CEOs at the International Business Council at Davos
January 23rd, 09:38 pm
In Davos, PM Narendra Modi met leading CEOs at the International Business Council event. He spoke about India's reform trajectory and how India is an ideal destination for investment. The PM also held talks with several Indian CEOs and complimented the country's entrepreneurial zeal.PM's bilateral meetings on the sidelines of World Economic Forum in Davos
January 23rd, 07:06 pm
PM Narendra Modi held bilateral talks with several State leaders on the sidelines of the World Economic Forum in Davos.